*People
*i don't have friends 🥺*
*Quran
*وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا*
*- اور الـــــلّٰـــــہ تعـــــالیٰ کـ͜ـؔا دوســؔــت ہــ͢͡ــونا کافـــــی ہے
-" حالات کوئی بھی ہو.🍁
”شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے.😇
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ.♥️
❤️ روح کا سکون چاہتے ہیں تو لوگوں کو معاف کرنا سیکھیں 🥰
✨ کیونکہ آپ بھی تو اپنے رب سے یہی امید رکھتے ہیں نہ
ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺳﭽﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﺎﮞ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﻭ ﻭﮦ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﻮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺑﯿﺸﮏ ﻭﮦ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ اللہ سے مانگتے رہنا چاہئیے
*~ مجھے اپنے ماضی کا دُکھ نہیں ہے ، دُکھ بس اِس بات کا ہے کہ غلط لوگوں میں وقت بہت ضائع کیا! ۔" 🙂
" مُکمل لا تعلق ہو جانا اِتنی اذیت نہیں دیتا جِتنا تعلق کا رہنا اور تعلق میں خاموش ہو جانا اذیت دیتا ہے! ۔
اور پھر یہ حقیقت ہے کہ رنگین لباس پہننے سے زندگی کے کھوئے ہوئے رنگ واپس نہیں آتے
بچپن میں مسٹر بین صرف انٹرٹینمنت کے لئے دیکھتا تھا. آج پتہ چلا وہ شو اک سبق تھا،
لائف میں اکیلے ہی خوش رہنا سیکھو۔♥
سننے والا سن کر
دیکھنے والا دیکھ کر
اور سہنے والا سہہ کر
جب خاموش ہوجائے تو سمجھ لینا کہ اب
اس کا معاملہ رَب کی عدالت میں پہنچ گیا ہے
*" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔
" عورت کی سب سے بڑی ہار " بزدل مرد " سے مُحبت ہے! ۔ 💔
*کوئی صاف دل سے آپ سے جُڑا ہے تو اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اُس نے غلطی کر لی۔🖤
ﺟﮭﻨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳــﺎﺗﮫ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺩﺷــﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ
ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺍن ﮐﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﺁﺳــﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ💔
سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں❤
اور نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی مذاق بناتے ہیں
"*جب اللّٰه کی مصلحتیں سمجھ آ جائیں تب دل ضِد چھوڑ*
دیتا ہے♥️
یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے نا مل جائیں تو باتیں لمبی، بچھڑ جائیں تو را تیں لمبی💔
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں☺️
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
تمہیں پتہ ہے کہ سب سے بڑا افسوس کیا ہے میرے لئےوہ یہ ہے کہ تم نے خود کو اس قابل بھی نہیں چھوڑا کہ میں تمہیں اچھے الفاظ میں یاد کر سکوں🖤
" اور پھر اب جانا ہے تو پتہ لگا کہ ؛ صبر کا پھل ہر کِسی کے لِیے میٹھا نہیں ہُوا کرتا! ۔
اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جِتنی اُسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain