*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *مرد صرف عزت دیتا ہوا اچھا لگتا ہے یہ بنگلہ,گاڑی , عورت, کا نصیب ہے*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *خلوص وہی لوگ ٹھکراتے ہیں جن کو خلوص کی پہچان نہیں ہوتی ۔ جب پہچان نہ کر پاتے ہیں تو پھر کبھی خلوص حاصل بھی نہیں کر پاتے*
*_کسی کا آپ پر اعتبار کرنا *_آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,_
اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے کہ ؛ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں! ۔
*عورت کے بہک جانے کی بڑی وجہ عورت کے اندر تعریف کی بھوک ہے جو بڑھ کر غیر فطری ہو جائے تو پلے بوائے اس کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور تعریف میں اتنا مبالغہ کرتے ہیں کہ عورت اپنا آپ اسے سونپ دیتی ہے شوہر سے بےوفائی کر جاتی ہے والدین کو چھوڑ کر بھاگ جاتی ہے۔ عورت شہوت یا دولت سے زیادہ تعریف کی بھوک کی وجہ سے مکار مردوں کا شکار بنتی ہے.*✨
بے بسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ آپ کچھ نہیں کر سکتے۔"🙂
مجھے پردے سے محبت ہے میں جُوتی کی نوک پہ رکھتا ہوں دُنیا کے ننگے فیشن🦋
*رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلے پائے جاتے ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں
*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔
*چھٹا کلمہ رد کفر* اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا وَّ اَنَآ اَعْلَمُ بِہٖ وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِہٖ تُبْتُ عَنْہُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ وَ الْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُھْتَانِ وَالْمَعَاصِیْ کُلِّھَا وَاَسْلَمْتُ وَاَقُوْلُ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ ❤❤❤
*پانچواں کلمہ سید الاستغفار* اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْخَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِیَۃً وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِی لَآاَعْلَمُ، اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیّ الْعَظِیْمِ ؕ ❤❤❤
*چوتھا کلمہ توحید* لآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِؕ بِیَدِہِ الْخَیْرُؕ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ۵ؕ ❤❤❤
*تیسرا کلمہ تمجيد* سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ؕ ❤❤❤
*دوسرا کلمہ شہادت* اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ ❤❤❤
*اوّل کلمہ طیب* لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ ❤❤❤
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر *جو چیزیں ہمیں سب سے* *زیادہ عزیز ہوتی ہے وہی* *سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے*
nawabshah me baraf Parh Rahi Masha Allah 😣🤣😆
*★لفظ آپ اور تم دونوں کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے پر اس سے بولنے والے کی تربیت کا پتا چلتا ہـے