ہم پُوری زِندگی اِسی اِنتظار میں نِکال دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زِندگی جئیں گے لیکن یہ بُھول جاتے ہیں کہ زِندگی وہی ہے جو آج ہے کل تو بس خواب ہے جِس کی کوئی تعبیر نہیں🙂
*اگر کوئی شخص آپکو کھونے سے ڈرتا ہے تو *اسکے خوف کا احترام کریں کیونکہ *اگر ڈر ختم ہوگیا تو آپکی اوقات *اسکے سامنے دو ٹکے کی بھی نہیں رہتی *آپ کا ہونا یا نا ہونا پھر برابر ہوتا ہے
*کسی بھی عورت کے ساتھ کھیلنے سے پہلے یہ ضرور جان لیں کہ جو آج سر انجام دے رہے ہو کل کو یہ اگر آپکو واپس ملا تو خفا مت ہوئیے گا اور دنیا کو یہ بات سمجھنی ہوگی عزت صرف عورت کی نہیں بلکہ مرد کی بھی ہوتی لکین ہمارا معاشرہ ہمیشہ عورت کو قصوروار ٹھہراتا ہے
*ایسے لوگوں کو اپنی زندگی سے* نکال کر باہر کر دیں... *جو صرف آپ کے لیے ذہنی اذیت کا سبب بنتے ہوں* خود کو تکلیف نہ دیں *رشتوں کے لیے بھیک نہ مانگیں* کیونکہ نبھانے والے بن مانگے *اور کہے بنا بھی نبھا جاتے ہیں💖😇