تیری خوشبو کہیں نہیں ملتی !!
پھول سارے خرید کر دیکھے !!
وقت افطار جو ہونٹوں سے لگے
ایسے پانی سے بھی عزیز ھو تم
وقت افطار جو ہونٹوں سے لگے
ایسے پانی سے بھی عزیز ھو تم 😘
کاش کہ مجھے مل جاۓ مقدر کی قلم
لمحے لمحے کی خوشییاں لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے
welyooo 😊
hello al
aja wy mhi Tera Rasta odiq dyan
welyooo 😊
کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہوگی۔
سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی۔
Shri Tak Kon Kon jagta rta haa ?
SB so gy
f to f
جو بھی ملے سب کھلاڑی ہی
نکلے کوئی دل سے کھیل گیا
تو کوئی زندگی سے....
Mr Rizu
لوگ بدلتے نہیں ہیں بلکہ
لوگ بےنقاب ہوتے ہیں
Mr Rizu 🌹
یعنی تم بهی بہار جیسے ہو
چهوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے
بہت لوگ بدلتے دیکھے
مگر تو جو بدلہ کمال کا بدلہ
اپنا بنا کر چھوڑ دینا حسن والوں کی ادا ہوتی ہے
اس سے کیا شکوہ زندگی بھی تو بیوفا ہوتی ہے
