koi ha Yar ao gup shp krain
آج کل لوگوں کی محبت چائے جیسی ہے
تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہے
Mr Rizu 🌹
ہیں باتیں مجھ میں بہت اچھی اچھی
لیکن کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں
کیونکہ
لوگ کہتے ہیں
توں رہ جا ایڈا حاجی
Mr Rizu 🌹
غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں
یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے
Mr Rizu 🌹
تیری محبت سے بھر رکھی ہے
میں نے اپنے دل کی تجوری
کوئی کوہ نور لا کر بھی دے
تو میں سودا نہ کروں۔
Mr Rizu 🌹
پھر کہیں پناہ نہیں ملتی جب محبت بے پناہ ہوں جاۓ😔😔
MR RIZU
koi weli ha tu aa jao GUP SHUP hi shi..🙄
koi ha is dunya main boring urooj py haa
heloo all kasy SB

یوں تو ہر شخص بڑے احترام سے ملا
مگر جو بھی ملا اپنے کام سے ملا
Mr Rizu

تجھے خرید لوں گا تیرے نخرے سمیت
بس میری کمیٹی نکلنے دے۔😁😁😁😜
Mr Rizu😜😜
ہاتھ ملانے کی تمنا ہی مٹ گئی
جب دیکھا اُسے ناک میں اُنگلی پھیرتے۔
Mr rizu
قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے
جب امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی بیوی کو دکھانا.
Mr Rizu
لوگ بھی کمال کرتے ہیں ہیر اور رانجھا کے مزار سے بھی کاکا مانگنے چلے جاتے ہیں۔💔
جنہاں دا اپنا ویاہ وی نئ سی ہویا😎😉
Mr Rizu
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ کچھ ﻣﻠﮯ ﯾﺎ ﻧﺎ ﻣﻠﮯ
ﭘﺮ ﭨﺎﺋﭙﻨﮓ ﺗﯿﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
Mr Rizu
کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو
کہیں کالی نا ہو جاؤ
Mr Rizu
مرچیں منہ کے علاوہ اور کہاں لگی ہیں
..
.
.
.
.
.
.
.
صحیح بات ہے پودے پر
اور
.
.
.
.
.
جو آپ نے سوچا تھا وہ ٹھیک ہے
Mr Rizu
امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ
Mr Rizu
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain