Damadam.pk
Mr-perfect-baby-lover's posts | Damadam

Mr-perfect-baby-lover's posts:

Mr-perfect-baby-lover
 

یہ سوچ کر میں نے
اسے روکا ہی نہیں
دور جاتا ہی کیوں
اگر وہ میرا ہوتا
💯💯
👇👇
وہ مجھ سے دور ہو کر
خوش ہے تو رہنے دو اسے
مجھے چاہت سے زیادہ
اسکی مسکراہٹ پسند ہے
🥀💔🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

لبوں سے یوں چھو لیا کہ ہر بات ہوئی تمام،
یہ عشق کا انداز ہے، یہ چاہت کا مقام۔

Mr-perfect-baby-lover
 

زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی
زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے۔💞
#___💞✨

Mr-perfect-baby-lover
 

" تمہیں گلے لگانا، وہ اک لمحہ؛
جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے۔!"
❤️ Only For You ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

میری زندگی کا ورق ورق ھے یوں سجا ہوا 😍😍😍😘
سرابتدا سرانتہا تیرا نام دل پے لکھا ہوا، 😘😘😍😍

Mr-perfect-baby-lover
 

کُچھ جگہوں کو چھوڑنا پڑتا ہے ..
نہ چاہتے ہوئے بھی مَن کو مارنا پڑتا ہے ..
وہ لوگ جِن کے بغیر رہنا بھی نا مُمکِن ہو ..
کِسی موڑ پہ آ کر اُنہیں بھی چھوڑنا پڑتا ہے

Mr-perfect-baby-lover
 


میری دھڑکنوں کو بہت اچھا لگتا ہے.......
جب تم کہتے ہو، کہ میری جان ہو تم......

Mr-perfect-baby-lover
 

یعنی کہ اب تم میری انا کا مقابلہ کرو گے
تمھیں تو مجھ سے محبت تھی نا؟🌸🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

روح من ❤😍
جس جگہ دو محبت کرنے والے خوش ہوتے ہیں
بس وہی جگہ سب سے حسین ہے🖤
💋
__°→#m🩷°🦋

Mr-perfect-baby-lover
 

میں کسی زمینی ٹُکڑے کو نہیں مانتا
حقیقی وطن کی خوشبو
تیری گردن کے گِرد
اور اصل گھر کا احساس
تیری بانہوں میں ہے ❤️🩹

Mr-perfect-baby-lover
 

آنکھ وہ آنکھ ہے جس آنکھ میں ہے تو پنہاں ♥️
دل وہ دل ہے جو ہمیشہ رہے تیرا ہو کر❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

آپ کافی خوش قسمت ہیں اگر آپ کو ایک شخص میں محبت اور دوستی دونوں مل جاتی ہیں.🤎

Mr-perfect-baby-lover
 

رنگِ مے سے نہ کسی سرخیِ لب سے آیا
یہ جنوں آنکھ میں اک خوابِ طرب سے آیا
آنکھ اک اور وسیلے سے گئی تیری طرف
دل تری سمت کسی اور سبب سے آیا

Mr-perfect-baby-lover
 

عورت اتنی نازک ہوتی ہے جب اُسڪا من پسند مرد اســـؔـے تھوڑی توجہ اور اپنائیت دڪھاتا ہے تو پھول ڪی طرح ڪھل ڪر اپنی خوشبو سے اُسے مہڪا دیتی ہے لمحوں میں سالوں زمانوں ڪا خسارہ ، بے رخی سب ڪچھ بھول جاتی ہے صرف اپنے پسندیدہ شخص ڪی تھوڑی سی توجہ سے اپنے آپڪو ڪسی بھی رنگ میں ڈھالنے ڪے لیے تیار ہو جاتی ہے ♥️🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

مُحبت کا المیہ یہی ہے کہ یہ اُن لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کی لِیے بنے ہی نہیں ہوتے!
💯❤️❤️❤️❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

تم میرا _______________________ ہاتھ تو پکڑو💖
میں ثابت کر دوں گا___ کہ ہر کوٸی نہیں چھوڑتا _💯. 🦅🫵🏻

Mr-perfect-baby-lover
 

تمہارا یوں مُکر جانا، اچانک یوں بدل جانا
تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں
ہمیں تو جو ملا اپنا, وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں

Mr-perfect-baby-lover
 

اگر تم ذہنی آسودگی چاہتے ہو تو کسی رضامند انسان کا قرب حاصل کرو کیونکہ چاہنے سے زیادہ چاہے جانے میں سکون ہے۔ 🖤🥀
💯 exactly

Mr-perfect-baby-lover
 

خوبصورت ♥️
کچھ ایسے بن جاو کہ تمھیں دیکھنے والے تمھاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کرے ۔ 🙂

Mr-perfect-baby-lover
 

تجھ پہ کھل جاتی میری روح کی تنہائ بھی
میری آنکھوں میں کبھی جھانک کے دیکھا ہوتا۔
❤️🥀 Only For You 🥀❤️