Damadam.pk
Mr-perfect-baby-lover's posts | Damadam

Mr-perfect-baby-lover's posts:

Mr-perfect-baby-lover
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے
🥀🥀🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

🦋: محبتوں کا تعلق عمروں سے نہیں ہوتا …🖇️🌈💫
من پسند شخص ہر عمر میں خوبصورت لگتا ہے !…🕊️🙈

Mr-perfect-baby-lover
 

توں تختیاں پڑسیں قبراں توں
پچھے یاد آساں پر لبساں نہیں😌💔
🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

عالـم میں تم سے لاکـھ سہی، مگـر تم کہـاں ۔🌸✨

Mr-perfect-baby-lover
 

وہ کہتے ہیں❤️
ہاتھ نہیں لگایا کسی کے پاؤں کو آج تک ہاں اگر وہ پائل باندھنے کا بولے تو بھاند دوں گا !🌹♥️
💖A.N🥀🫰

Mr-perfect-baby-lover
 

" تم میری وہ ہار ہو"
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہیں کرتا۔
♥️

Mr-perfect-baby-lover
 

کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں ۔۔✨♥️
محبت معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے ہیں۔۔۔👑🌿🌷

Mr-perfect-baby-lover
 

جب اُسے دیکھوں تو لگتا ہے جیسے خدا نے میرے لیے🥀
سارے جہاں کا سکون اُس ایک شخص کی ذات میں رکھ دیا ہے⁦💕😍

Mr-perfect-baby-lover
 

یونہی میری نگاہوں کے آگے کھڑے 🥀
اپنی گہری نظر مجھ پہ دھرتے رہو 🌼
بات کرتے رہو 💕❤🌻

Mr-perfect-baby-lover
 

ہاتھ تمہارے تھاموں، خواب میں بھی ڈھونڈوں تم کو🌼
ہر سانس میں بسا ہے، وہ عطر جو تم سے ملا 🔥❤🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

ہر مرد بھیڑیا نہیں ہوتا،
کچھ مرد چھاؤں کی طرح ہوتے ہیں
جو تھکن اتار دیتے ہیں، سکھ دے جاتے ہیں۔۔۔
عورت کو صرف جسم سمجھنے والے جاہل ہوتے ہیں،
عقلمند اُسے روح، دعا، اور عبادت مانتے ہیں۔
محبت میں حفاظت ہو تو رشتہ جنت بن جاتا ہے،
ورنہ ہر لمس، زخم چھوڑ جاتا ہے۔۔۔
عورت اگر پھول ہے تو مرد اُس کا باغبان ہو،
نہ کہ وہ آندھی جو اُس کے وجود کو روند ڈالے۔۔۔
عزت دو، تاکہ عشق خود بخود چمکنے لگے۔ 🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

بس ﺍِﮎ ﺷﺨﺺ ہی ﮐﻞ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁئے ﺗﻮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ بھی ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
ﺍﺱ ﻛﻰ ﻳﺎﺩ ﻛﻰ ﻳﮧ بھی ﺗﻮ ﺍِک ﻛﺮﺍﻣﺖ ہے
ہزﺍﺭ ﻣﻴﻞ ﭘﮧ ہو ﻛﮧ بھی ﺳﺎتھ ہو ﺟﻴﺴﮯ
💙❤

Mr-perfect-baby-lover
 

دریاؤں کے اضطراب کو میں مانتا ہوں یارو
مگر
جو میری روح کہ اندر ہے ہاااااۓ ہاااااۓ 🪽🖤

Mr-perfect-baby-lover
 

اس التجا کے بعد کوئ التجا نہیں
میرا صنم ھمیشہ میرے روبرو رھے۔

Mr-perfect-baby-lover
 

یہ الگ بات ہے کہ تعمیر نہ ہونے پائیں💕🥀
ورنہ ہر ذہن میں کچھ تاج محل ضرور ہوتے ہیں💞🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

اب محبت کے رنگ بھرو مجھ میں
بن تمھارے۔میں نا مکمل ہوں

Mr-perfect-baby-lover
 

خود کو مرجھا نے مت دیں آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی اتنی طاقتور تھوڑی ہے جسے آپ کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیں آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا آپ کے ساتھ مسکراہے گی ،
خود کو ہمیشہ ایکٹیو ،پر اعتماد اور پر سکون رکھیں ،
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

Mr-perfect-baby-lover
 

.....🥀🌿🥀🌿Poetry of the day 🥀🌿🥀🌿......
.
کہتے ہیں اُسے شہر کے سب لوگ مسیحا___!!!
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے؟
مَٹّی کا بنا ہے تو پِگھل کیوں نہیں جاتا___!!!
پتھر کا اگر ہے تو پِھر اِنسان سا کیوں ہے__؟
.
❤️❤️❤️ Only For You ❤️❤️❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

محبوب اس ذات کو کہتے ہیں
جس کے قرب کی تمنا کبھی ختم نہ ہو،
اپنی ذات سے فنا ہو کر جس کی ذات میں بقا ہونا منظور ہو،
یہ دو دن۔۔۔ کچھ ہفتوں کا ساتھ پا کر محبت کا دم بھرنے والے ، ایک سے تعلق ختم ہونے اور دل بھر جانے کے بعد۔۔
پھر کسی اور کی طلب میں لگ جانے والے لوگ ، محبوب کے قرب کو کیا سمجھیں گے؟
❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

کسی کا دل کسی کی جان تھے ہم
کسی کا بھروسہ کسی کا مان تھے ہم
اور آج اس کے لیے ہم انجان ہو گئے
کل جس کے لیے کل جہان تھے ہم🥀
.