Damadam.pk
Mr-perfect-baby-lover's posts | Damadam

Mr-perfect-baby-lover's posts:

Mr-perfect-baby-lover
 

.....🥀🌿🥀🌿Poetry of the day 🥀🌿🥀🌿......
.
کہتے ہیں اُسے شہر کے سب لوگ مسیحا___!!!
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے؟
مَٹّی کا بنا ہے تو پِگھل کیوں نہیں جاتا___!!!
پتھر کا اگر ہے تو پِھر اِنسان سا کیوں ہے__؟
.
❤️❤️❤️ Only For You ❤️❤️❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

محبوب اس ذات کو کہتے ہیں
جس کے قرب کی تمنا کبھی ختم نہ ہو،
اپنی ذات سے فنا ہو کر جس کی ذات میں بقا ہونا منظور ہو،
یہ دو دن۔۔۔ کچھ ہفتوں کا ساتھ پا کر محبت کا دم بھرنے والے ، ایک سے تعلق ختم ہونے اور دل بھر جانے کے بعد۔۔
پھر کسی اور کی طلب میں لگ جانے والے لوگ ، محبوب کے قرب کو کیا سمجھیں گے؟
❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

کسی کا دل کسی کی جان تھے ہم
کسی کا بھروسہ کسی کا مان تھے ہم
اور آج اس کے لیے ہم انجان ہو گئے
کل جس کے لیے کل جہان تھے ہم🥀
.

Mr-perfect-baby-lover
 

خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا 🥺
دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر غریب نکلا💔

Mr-perfect-baby-lover
 

✍️ میں نے اُسکی آواز سنی تو اندازہ ہوا مجھے۔۔💯🌹
کہ بعض آوازیں 🤔 جسم میں جان ڈال دیتی ہیں۔۔🫀🏃🏼♂️

Mr-perfect-baby-lover
 

🦋: کمزور سے کمزور عورت بھی طاقتور ہو جاتی ہے…🥰
جب اُسے عزت دینے والے مرد کا ساتھ مل جاتا ہے۔!!! 🌏❣️

Mr-perfect-baby-lover
 

سااااارا جہاااااااں شناسااااااٸ کاااااادعوے دار تو ہے ۔،
لیکن کون ہماااااااارا اپنا ہے وقت ملااا تو سوچیں گے 🥀🥰😎

Mr-perfect-baby-lover
 

جن کو چن لیا جائے ان پر تبصرے نہیں کرتے کیونکہ تسلیم کے بعد تصدیق حرام ہے۔ 🥀♥️

Mr-perfect-baby-lover
 

تجھ سے رنجش بھی اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین شین قاف بھی ہے

Mr-perfect-baby-lover
 

تمہیں پتہ ہے انت الحیات کا مطلب..؟
اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری..!✨♥️
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں..؟
سانس لینے کو..؟
نہیں..!✨♦️
زندہ رہنے کو..؟
نہیں..!
زندگی کہتے ہیں! تمہاری آواز کو..✨♥️
تمہاری دید کو..✨♦️
تمہیں کہتے ہیں زندگی..✨♥️
تم ہو "انت الحیات..."✨♥️

Mr-perfect-baby-lover
 

مل جائیں جو تیری قربت کے کچھ لمحے_____!
باقی کی ساری زندگی میں خیرات کر دوں_____!

Mr-perfect-baby-lover
 

میرے کچھ قیمتی اثاثوں میں.....!!!
اک تصویر ہے ___ تمہاری بھی.....!!!

Mr-perfect-baby-lover
 

اس گرمی میں محبوب کو
سرخ گلاب کے بجائے سرخ تربوز تحفے میں دیں
تاکہ تربوز کھا کے
محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچے..😍😍

Mr-perfect-baby-lover
 

اپنے ذہنی سکون کے لیے ہر چیز مختصر کر دو" الفاظ" ، "احساس" ، "خواہش" اور" لوگ......🥀🥰🙂

Mr-perfect-baby-lover
 

چاہت یہ ہے کہ تم مل جاؤ 🥰🤩🥀
اور ضد یہ ہے کہ عمر بھر کے لیے 😘💯🖤🤩🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

پھول دینے والا نہیں پھولوں جیسے رکھنے والا ڈھونڈیں
جو آپکو کبھی مرجھانے نہ دے✨

Mr-perfect-baby-lover
 

یہ دِلبری ، یہ ناز ، یہ انداز ، یہ جمال
انساں کرے اگر نہ تری چاہ ، تو کیا کرے ؟

Mr-perfect-baby-lover
 

یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے ...
یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے ...
ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن ...
تیرے علاوہ کوئی محترم نہیں ہے مجھے ...

Mr-perfect-baby-lover
 

یہاں جتنی بھی ہلچل ہے،محبّت آخری حل ہے
جو یہ جنگِ مسلسل ہے،محبّت آخری حل ہے
محبّت جنگ سے اشرف ہزاروں بار جیتی ہے
محبّت ہی ہراول ہے، محبّت آخری حل ہے
❤️🌸
🙂

Mr-perfect-baby-lover
 

سبھی کے سامنے چوما تھا اس نے
بہت مشہور ہے ، قصہ ہمارا ...❤.....!
#ApkaJano❣️❣️