"کمال ہے نا!
سانسیں میری،
زندگی میری،
محبت بهی میری
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے...
ضرورت تیری
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺖ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﮨﻤﺪﻡ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﻏﻤﮕﺴﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﯾﺎ
ﭘﯿﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﺩﻝ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮑﺠﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮﮞ 💗
ہم اک عمر سے واقف ہیں ، اب نا سمجھاو
کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں، ستم کیا ہے۔
❣️❤️❣️
تو مجھے جمع کر تفریق کر یا تقسیم کر
تو شاہ زادہ ہے تجھے سب آزادی ہے
عشق میں ایک سے دو تلک ہی گنتی ہے
تین کا مطلب کسی ایک کی بربادی ہے۔۔!!🥀
🦋
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے
🥀🥀🥀
🦋: محبتوں کا تعلق عمروں سے نہیں ہوتا …🖇️🌈💫
من پسند شخص ہر عمر میں خوبصورت لگتا ہے !…🕊️🙈
توں تختیاں پڑسیں قبراں توں
پچھے یاد آساں پر لبساں نہیں😌💔
🥀
عالـم میں تم سے لاکـھ سہی، مگـر تم کہـاں ۔🌸✨
وہ کہتے ہیں❤️
ہاتھ نہیں لگایا کسی کے پاؤں کو آج تک ہاں اگر وہ پائل باندھنے کا بولے تو بھاند دوں گا !🌹♥️
💖A.N🥀🫰
" تم میری وہ ہار ہو"
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہیں کرتا۔
♥️
کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں ۔۔✨♥️
محبت معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے ہیں۔۔۔👑🌿🌷
جب اُسے دیکھوں تو لگتا ہے جیسے خدا نے میرے لیے🥀
سارے جہاں کا سکون اُس ایک شخص کی ذات میں رکھ دیا ہے💕😍
یونہی میری نگاہوں کے آگے کھڑے 🥀
اپنی گہری نظر مجھ پہ دھرتے رہو 🌼
بات کرتے رہو 💕❤🌻
ہاتھ تمہارے تھاموں، خواب میں بھی ڈھونڈوں تم کو🌼
ہر سانس میں بسا ہے، وہ عطر جو تم سے ملا 🔥❤🥀
ہر مرد بھیڑیا نہیں ہوتا،
کچھ مرد چھاؤں کی طرح ہوتے ہیں
جو تھکن اتار دیتے ہیں، سکھ دے جاتے ہیں۔۔۔
عورت کو صرف جسم سمجھنے والے جاہل ہوتے ہیں،
عقلمند اُسے روح، دعا، اور عبادت مانتے ہیں۔
محبت میں حفاظت ہو تو رشتہ جنت بن جاتا ہے،
ورنہ ہر لمس، زخم چھوڑ جاتا ہے۔۔۔
عورت اگر پھول ہے تو مرد اُس کا باغبان ہو،
نہ کہ وہ آندھی جو اُس کے وجود کو روند ڈالے۔۔۔
عزت دو، تاکہ عشق خود بخود چمکنے لگے۔ 🥀
بس ﺍِﮎ ﺷﺨﺺ ہی ﮐﻞ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁئے ﺗﻮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ بھی ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
ﺍﺱ ﻛﻰ ﻳﺎﺩ ﻛﻰ ﻳﮧ بھی ﺗﻮ ﺍِک ﻛﺮﺍﻣﺖ ہے
ہزﺍﺭ ﻣﻴﻞ ﭘﮧ ہو ﻛﮧ بھی ﺳﺎتھ ہو ﺟﻴﺴﮯ
💙❤
دریاؤں کے اضطراب کو میں مانتا ہوں یارو
مگر
جو میری روح کہ اندر ہے ہاااااۓ ہاااااۓ 🪽🖤
اس التجا کے بعد کوئ التجا نہیں
میرا صنم ھمیشہ میرے روبرو رھے۔
یہ الگ بات ہے کہ تعمیر نہ ہونے پائیں💕🥀
ورنہ ہر ذہن میں کچھ تاج محل ضرور ہوتے ہیں💞🥀
اب محبت کے رنگ بھرو مجھ میں
بن تمھارے۔میں نا مکمل ہوں
خود کو مرجھا نے مت دیں آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی اتنی طاقتور تھوڑی ہے جسے آپ کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیں آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا آپ کے ساتھ مسکراہے گی ،
خود کو ہمیشہ ایکٹیو ،پر اعتماد اور پر سکون رکھیں ،
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain