*تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے🥹😰*
*مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے*💔😥
❤️🩹:🌠✶:اب وہ کسی اور کے ساتھ ہے اور اسے جان بلاتا ہے💯🫀
میرے ساتھ بتائے ہر پل کو اب وہ نقصان بتاتا ہے🥀🥺
💔 💔
😭
یوں ہی نہیں سجتی شاعری لبوں پر 😊*
شاعر بننے ے لئے محبوب گنوانا پڑتا ہے😔💔
لوگ جدا ہوے اور بھی لیکن ایک تیرا جدا ہونا 🥺🥺مجھ کو ویران کر گیا
لاحاصل هي سهي مگر
♥️🥀❤️عشق هميشه توسان ئي رهندو
مان ھميشه تنھنجو ئي منتظر رھندس
ڀلي ڪيترائي ئي سج لھي وڃن💔.
. 🌸 خواب جب ریزہ ریزہ ہو جائیں __" 🦋 .
چہرے پر پہلے جیسی چمک نہیں رہتی __" 🤍
مرد کو اُسکا اخلاق خوبصورت بناتا ہے
عورت تو ہوتی ہی خوبصورت ہے۔♥️
تم جہاں ہو ، میں وہیں ہوں، تم سمجھتے کیوں نہیں
میں اکیلا کچھ نہیں ہوں ، تم سمجھتے کیوں نہیں
ایک ہو سکتے نہیں ، ہم سامنے رہتے ہوئے
تم فلک ہو ، میں زمیں ہوں ، تم سمجھتے کیوں نہیں
ساتھ ہوں دونوں تو رشتوں کا مزہ کچھ اور ہے
تم کہیں ہو ، میں کہیں ہوں ، تم سمجھتے کیوں نہیں
کیوں بھٹکتے پھر رہے ہو مجھ کو پانے کے لیے
دل ٹٹولو ، میں وہیں ہوں ، تم سمجھتے کیوں نہیں
یہ جو مجھ پر نور ہے ، یہ نور ہے ایمان کا
میں کہاں اتنا حسیں ہوں ، تم سمجھتے کیوں نہیں ۔۔
اوکوں آکھو پیار دے رشتیاں وچ
اعتبار ضروری ہوندن
اے رسنڑں منیجنڑں لازم ہے
تکرار ضروری ہوندن
جیویں ہر ہفتے دے آخر وچ
اتوار ضروری ہوندن
ایویں صابر زندگی نئی نبھدی
کجھ یار ضروری ہوندن
الفاظ تو" زمانے کے لیے ہیں"🔥
تم " آؤ " تمہیں صرف " دھڑکن " سناتے " ہیں."🔥
*شاید وہ بھول گیا ہوگا مجھے ____
*ورنہ اتنی دیر کون خفا رہتا ہے _____
میں جو مل جاتا ہوں آسانی سے
لوگ سمجھتے ہیں بےکار ہوں میں ۔
#__🌸💕
ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دلگی میں سکون ملتا ہے.!!❤️
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہیتں ہزاروں سے ہوں🥀
ہر شخص نہیں ہوتا ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتائی نہیں جاتی 😌
کاش تم یہیں کہیں ہمارے پاس ہوتے
اتنی دور سے دو تین لگائی نہیں جاتی 😁
*آخر کار وہ گھڑی آ ہی گئی ________🥹*
*جو میں نے ٹھیک کروانے کے لیے دی تھی 🤭😁😁*
"کمال ہے نا!
سانسیں میری،
زندگی میری،
محبت بهی میری
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے...
ضرورت تیری
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺖ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﮨﻤﺪﻡ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﻏﻤﮕﺴﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﯾﺎ
ﭘﯿﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﺩﻝ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮑﺠﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮﮞ 💗
ہم اک عمر سے واقف ہیں ، اب نا سمجھاو
کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں، ستم کیا ہے۔
❣️❤️❣️
تو مجھے جمع کر تفریق کر یا تقسیم کر
تو شاہ زادہ ہے تجھے سب آزادی ہے
عشق میں ایک سے دو تلک ہی گنتی ہے
تین کا مطلب کسی ایک کی بربادی ہے۔۔!!🥀
🦋
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے
🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain