*جب دل کسی شخص پے ٹھہر جاۓ نا ____❤🩹🥹*
*تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا💔*
تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلوم
گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں.💝
کوئی تو کر رہا ہوگا ہماری کمی پوری غآلب
ورنہ وہ مجھ سے اتنی دیر بات کیے بغیر نہیں رہتا 💞
@✨کیوں کروں میں اس سے کوئی شکوہ ۔۔
اس نے تو نہیں کہا تھا کہ مجھ سے محبت کرو ۔۔
😭💔🥀
:مت کیا کرو اپنے درد کو شاعری میں بیان لوگ اور بھی ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 🥀💔
🌺👑:ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے
کیا میرے سِوا اِس شہر میں معصوم ہیں سارے🥺🥺
💕:ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں 🥀
نہ سیکھ سکھے تو بس کسی کو بھول جانا 😭🥀💔
♥︎‿♥︎:پتہ ہے لاش کیوں تیرتی ہے🥺🥺
کیونکہ ڈوبنے کے لیے زندگی چاہیے 💔
💪:پھر وہ ایسا مسکرائے ہم ہوش گوا بیٹھے 🙂↔
ابھی ہم ہوش میں آنے والے تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے 🙄
🥀🥹:ہو گئی ہے زندگی عمران خان جیسی جرم کچھ بھی نہیں
😒😔سزائیں بے شمار مل رہی ہیں
:بہت ہمت والا ہوں مگر کبھی کبھی ہار جاتا ہوں
کچھ باتیں سن کر ،کچہ لہجے دیکھ کر
ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارا کیا ہے جان لے کے بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے
ایک عمر کی جن کی وفاداری ہائے وہ کہتے ہیں تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے
خوش والوں کو خبر کیا ہے بےہودی کیا چیز ہے عشق کیجیے پھر سمجھیے زندگی کیا چیز ہے
یہ دوستی تیرے دم سے ہے 🫂🫂:دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نہ اخر جنت سے ادم مصر سے یوسف اور میرے دل سے تم
@🥀🥺🔥:سوچا تھا کہ اس قدر بھول جائیں گے
دیکھ کر بھی ان دیکھا کر جائیں گے
پر جب جب سامنے آیا ان کا چہرہ 😩تو سوچا
اک بار اور دیکھ لے اگلی بار بھول جائیں گے 🔥
@🌴._Ⲙꪋℏₑ®𝘻ꪋÐᵢ_.💓::💔جــس کــی قسمــت میــں لکـھـا ہــو رونــا🫀🪄
, 💔💔💔وہ مسکــرا بھــی دیــں تـــو آنســو نکـل آتــے ہیـں
۔۔۔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
@ماضی💔💔💔💔...:پُوچھیں گے جب عزیز ، تیری خیریت ، تو ہم
کس مُنہ سے کہیں گے "کوئی رابطہ نہیں"
*اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ با خدا ____❤🩹🥹*
*ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں _____💔🥲*
✍🏻🩵💫*
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے
اکثر محبوب کے در کے فقیر ہوتے ہیں 💔
🦋:تجھے اپنا سمجھ کر تو کچھ کہتا ہوں یار تو بھی
🤧💔میری باتوں کا برا مان جاتا ہے
*تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے🥹😰*
*مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے*💔😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain