یعنی کہ اب تم میری انا کا مقابلہ کرو گے
تمھیں تو مجھ سے محبت تھی نا؟🌸🥀
روح من ❤😍
جس جگہ دو محبت کرنے والے خوش ہوتے ہیں
بس وہی جگہ سب سے حسین ہے🖤
💋
__°→#m🩷°🦋
میں کسی زمینی ٹُکڑے کو نہیں مانتا
حقیقی وطن کی خوشبو
تیری گردن کے گِرد
اور اصل گھر کا احساس
تیری بانہوں میں ہے ❤️🩹
آنکھ وہ آنکھ ہے جس آنکھ میں ہے تو پنہاں ♥️
دل وہ دل ہے جو ہمیشہ رہے تیرا ہو کر❤️
آپ کافی خوش قسمت ہیں اگر آپ کو ایک شخص میں محبت اور دوستی دونوں مل جاتی ہیں.🤎
رنگِ مے سے نہ کسی سرخیِ لب سے آیا
یہ جنوں آنکھ میں اک خوابِ طرب سے آیا
آنکھ اک اور وسیلے سے گئی تیری طرف
دل تری سمت کسی اور سبب سے آیا
عورت اتنی نازک ہوتی ہے جب اُسڪا من پسند مرد اســـؔـے تھوڑی توجہ اور اپنائیت دڪھاتا ہے تو پھول ڪی طرح ڪھل ڪر اپنی خوشبو سے اُسے مہڪا دیتی ہے لمحوں میں سالوں زمانوں ڪا خسارہ ، بے رخی سب ڪچھ بھول جاتی ہے صرف اپنے پسندیدہ شخص ڪی تھوڑی سی توجہ سے اپنے آپڪو ڪسی بھی رنگ میں ڈھالنے ڪے لیے تیار ہو جاتی ہے ♥️🥀
مُحبت کا المیہ یہی ہے کہ یہ اُن لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کی لِیے بنے ہی نہیں ہوتے!
💯❤️❤️❤️❤️
تم میرا _______________________ ہاتھ تو پکڑو💖
میں ثابت کر دوں گا___ کہ ہر کوٸی نہیں چھوڑتا _💯. 🦅🫵🏻
تمہارا یوں مُکر جانا، اچانک یوں بدل جانا
تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں
ہمیں تو جو ملا اپنا, وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں
اگر تم ذہنی آسودگی چاہتے ہو تو کسی رضامند انسان کا قرب حاصل کرو کیونکہ چاہنے سے زیادہ چاہے جانے میں سکون ہے۔ 🖤🥀
💯 exactly
خوبصورت ♥️
کچھ ایسے بن جاو کہ تمھیں دیکھنے والے تمھاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کرے ۔ 🙂
تجھ پہ کھل جاتی میری روح کی تنہائ بھی
میری آنکھوں میں کبھی جھانک کے دیکھا ہوتا۔
❤️🥀 Only For You 🥀❤️
پھول کھلنے کا جو موسم میرے دل میں اترا
تیرے بخشے ہوئے زخم عجب یاد آئے 🍁🥀
کبھی وقت ملے تو آجاؤ
ہم جھیل کنارے مل بیٹھیں
تم اپنے سکھ کی بات کرو
ہم اپنے دکھ کی بات کریں
ہم ان لمحوں کی بات کریں
جو ساتھ تمہارے بیت گئے
اور عہدِ خزاں کی نذر ہوئے
ہم شہرِِ خواب کے باسی اور
تم چاند ستاروں کی ملکہ
ان سبز رتوں کے دامن میں
ہم پیار کی خوشبو مہکائیں
ان بکھرے سبز نظاروں کو
ہم آنکھوں میں تصویر کریں
پتھر پر گرتے پانی کو
ہم خوابوں سے تعبیر کریں
اس وقت کے ڈوبتے سورج کو
ہم چاہت کی جاگیر کریں
کبی وقت ملے تو آ جاؤ
ہم جھیل کنارے مل بیٹھیں💓🥀
یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہاتھ میرا٫آپ چھوڑ دیجیے آپ چھوڑ دیتے ہیں 🍁
نہ ہوتے ہوئے مجرم بنا گیا مجھ کو
ملا وہ جب بھی پہیلی سنا گیا مجھ کو
نہ مانگو دوستو مجھ سے یہ بے رخی کا سبب
میرے ہر خواب کا قاتل بنا گیا مجھ کو!
ﮐﯿﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ؟
ﺧﻮﺍﺏ ﭘﻮﺵ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﻧﺎ
ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ
ﺗﺘﻠﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﺎ
ﺣﺒﺲ ﮐﯽ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ
ﺧﻮﺷﺒﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﮈﺭ ﺟﺎﻧﺎ
ﺩﻝ ﮐﮯ ﮔﺮﻡ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ
ﺣﺸﺮ ﮨﯽ ﺑﭙﺎ ﮨﻮﻧﺎ
ﺩﺭﺩ ﻻ ﺩﻭﺍ ﮨﻮﻧﺎ
ﮐﯿﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ؟
ﺍﺏ ﺗﯿﺮﺍ ﺟﺪﺍ ﮨﻮﻧﺎ۔۔۔!!!
دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ھو سکتے ھیں
پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ھے
جو ہمارے چہرے پہ مسکراہٹ اور
سکون قلب کا باعث بنتے ھیں
اور میرے لیے سکون کا باعث
تمھارا ھونا اور تمھارے ساتھ مسکرانا ھے.۔۔😍😍
مجھے کوئی پچھتاوا نہیں
کیونکہ میں جانتا ہوں کہ
میرا دل صاف تھا ..
جو بھی کہا ..
جو بھی محبت دی ..
وہ سب خلوصِ دل سے تھا ..
چاہے چیزیں ویسے نہ ہوئیں ..
جیسے میں نے چاہا تھا ..
چاہے لوگ چھوڑ کر چلے گئے
میں پھر بھی سر اُونچا رکھ سکتا ہوں ..
کیونکہ میں سچا تھا ..
میں مایوسی کو اپنے دل میں
کڑواہٹ بننے نہیں دوں گا ..
کیونکہ میں ایک ایسا دل رکھنا پسند کروں گا
جو مخلص ہو، نہ کہ وہ جو
پچھتاوے کی زنجیروں میں جکڑا ہو 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain