شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر
مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر
ایک عورت رکھتی ہــــــــے ♥️🕊
تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ💔
اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں
تیرے جانے کا دکھ نہیں
اپنی وفا کا افسوس ہے 💔💔
اچھا انسان ریاضی کے صفر کی مانند ہوتا ہے
جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتی
پر وہ جس کے ساتھ جڑ جائے اس کی قیمت دس گنا بڑھ جاتی ہے
کیونکہ اسکی صحبت میں رہتے ہوئے زندگی سنور جاتی ہے..! ❤
کچھ تو چاہت ہو گی اِن بارش کی بوندوں کی 💦
ورنہ کون گِرتا ہے زمین پر آسمان تک پہنچنے کے بعد🌹
تمہارے بعد ہر شخص کو چھوڑ سکتا ہوں میں
تمہارے بعد کوئی بھی شخص مجھے لازمی نہیں لگا💯❤️ 🫵🏻
"عزتِ نفس کا تقاضا ہے، جو نظر انداز کرے اُسے نظر آنا چھوڑ دو!"✨🖤
اپنے شیدائی کی وہ خوب خبر رکھتے ہیں
خود نظر آتے نہیں سب پہ نظر رکھتے ہیں
لاکھ رسوا کرے ہم کو یہ زمانہ لیکن
ہم نگاہوں میں سدا آپ کا در رکھتے ہیں
اتفاق اس کو کہیں یا کہ مقدر اپنا
حسن تم رکھتے ہو ہم حسنِ نظر رکھتے ہیں
مانگنے کا نہیں آتا ہے سلیقہ ہم کو
وہ نوازش کا مگر خوب ہنر رکھتے ہیں
خود تڑپ جاتے ہیں وہ دیکھ کے مجھ کو مضطر
موم جیسا مرے سرکار جگر رکھتے ہیں
وہ کہنے لگا مجھے پہچان لو گی کیا!!
ہزاروں کے بیچ میں
میں نے مسکرا کے کہا کہ تجھ سے ہی ہوا تھا عشق،،
ہزاروں کے بیچ میں🥰
روحِ من
میں تمہاری آنکھوں کو پڑھ کے سوچتا ہوں
یہ نظمیں کس طرح سے یاد ہوں گی؟
میں ڈرتا ہوں میر ان عادتوں سے
کہ جو مجھ کو تمہارے بعد ہوں گی🌸
اسے معلوم ہے شاید میرا دل ہے نشانے پر
زبان سے کچھ نہیں کہتا نظر سے وار کرتا ہے
آنکھ وہ آنکھ ہے جس آنکھ میں ہے تو پنہاں
دل وہ دل ہے جو ہمیشہ رہے تیرا ہو کر
کب ضروری ہے .شناسائے حقیقت ہی رہوں
زندگی بسر خیالوں میں بھی ہو سکتی ہے
دلکشی صرف حسینوں کی ہی جاگیر نہیں
کچھ کشش دیکھنے والوں میں بھی ہو سکتی ہے
جب چاند پر دل آجاۓ تو*
*ستاروں کی طرف دھیان کہا جاتا ہے♥️🥰*
*بعض الوجوه رِزق للعيون*
*بعض چہرے آنکھوں کا رِزق ہوتے ہیں*🥰❤️
> تمہارے علاوہ ایسی کوئی دلیل نہیں۔۔۔
> جو مجھے قائل کر سکے کہ زندگی خوبصورت ہے
♥️ Only For You ♥️
تُو وُہ آخری تمنا ہے __جسکی تکمیل کے بعد
دل دریا بُرد کردیں ہم آنکھیں عطیہ کر دیں
دل❤️ کے لئے تم محبت💝 ہو،
روح😍 کے لئے تم جان🤗 ہو
اور آنکھ👁️👁️ کے لئے تم کافی😍 ہو۔♥️🥀
❤️ Only For You ❤️
تعلق اگر روح سے ہو تو
دل نہیں بھرا کرتے ۔۔۔!!🌿🌹
اپنی آنکھوں میں اب کھٹکتے ہیں
چشمِ یاراں کا خواب تھے، جب تھے!
اب میسر کہاں ہیں؟ خود کو بھی
ہاں تیرے بےحساب تھے ، جب تھے!
"میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو -- ادھورے رہتے"
♥️ Only For You ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain