Damadam.pk
Mr-perfect-baby-lover's posts | Damadam

Mr-perfect-baby-lover's posts:

Mr-perfect-baby-lover
 

"میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو -- ادھورے رہتے"
♥️ Only For You ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

محبت صرف یہ نہیں کہ تم کسی کا دل لے لو
محبت یہ ہے کہ تم اس کے دل میں ایسی جگہ بنا لو
جسے کوئی اور کبھی نہ لے سکے...

Mr-perfect-baby-lover
 

خوشی کا تعاقب کرنے والا
خوشی نہیں پا سکتا
یہ تقدیر پر راضی رہنے سے ملتی ھے...
💖🥀🫰

Mr-perfect-baby-lover
 

یہ سانولی رنگت،سادا ساحلیہ،یہ اداس آنکھیں!!
ہم سے کوئی جو دل لگاۓ،تو کیوں لگاۓ...!!🍁
♥️ Only For You ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

تیرا ہونا بہت ضروری ہے 😌
میرے ہونے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔🌿
تو وفادار ہے تو یہ ثابت کر🌍
ایسے رونے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔

Mr-perfect-baby-lover
 

میں نے مناسب نہیں سمجھا، عاملوں ،فقیروں کے پاس جانا
محبوب قدموں میں لاؤں، میں مر نہ جاؤں 🤌

Mr-perfect-baby-lover
 

زندگی میں باقی سب 'درد' ہیں
بس چاۓ ہی 'ہمدرد' ہے☕☕

Mr-perfect-baby-lover
 

ہَمارِی آنڪھوں مِیں نَمی نہیں اُترتِی اَبـــــــ
ہَــــم اَپنے آنسُــو حَلق میں اُتار لِیتِـے ہیں..!!

Mr-perfect-baby-lover
 

کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں کبھی سوالوں میں🖤🥀

Mr-perfect-baby-lover
 

کام لے کچھ حسیں ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر
کبھی جھک کے کبھی لپٹ کے چوم لیتی ہیں تیرے ہونٹوں کو.
تم نے اپنی زلفوں کو بہت سر پے چڑھا رکھا ہے.
❤️❤️ Only For You ♥️♥️

Mr-perfect-baby-lover
 

ہر انسان کی اپنی جگہ ہوتی ہے
آپ کو اسی انسان کے جیسا کوئی دوسرا انسان کہیں نہیں مل سکتا،
ہو سکتا ہے اس سے بہتر مل بھی جاے
مگر کہیں نا کہیں کسی ایک عادت یا خاصیت کی کمی ضرور ہوگی،
دل بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہوتے ہیں،
اس بھری دنیا میں ،
کوئی ایک ہی دل آپ کے موافق ہو سکتا ہے،
جو ہر طرح سے آپ کو سمجھتا ہوگا
چاہتا ہوگا ،
اس کے بدلے آپ کو پوری دنیا بھی مل جاے
تو آپ کو اس ایک " دل " کی کمی ہمیشہ رہے گی۔
لہذا بہترین کی تلاش میں ، بہتر کو مت گنوائیں
خاص طور پر وہ، جس سے آپ کا دلی سکون منسوب ہو چکا ہو۔
💞💞👩❤️💋👨👩❤️💋👨👩❤️💋👨💞💞

Mr-perfect-baby-lover
 

-" شاہِ من! ❣️
مجھے پائل اور چوڑیاں بہت پسند ہیں۔۔❤
میں چاہتی ہوں تم پہلا تحفہ مجھے یہ دونوں چیزیں دو۔۔ ♥️♥️
اور چوڑیاں اپنے ہاتھوں سے پہناؤ۔ ♡
پائل میں خود پہنوں گی۔。。
مجھے مرد کبھی بھی پیروں پہ بیٹھے ہوئے نہیں پسند۔۔❤️
تم تو پھر میرا سکون قلب ہو۔۔
تمہاری جگہ میرے دل میں سب سے اونچے مقام پہ ہے♡
تمہیں کیسے قدموں میں بٹھا سکتی ہوں。。。✨♥️

Mr-perfect-baby-lover
 

تمہیں وہی شخص برداشت کر سکتا ہے
جس کی روح میں تمہاری روح کا کچھ عکس ہوتا ہے
اور تمہیں صرف وہی شخص یاد کرے گا
جس نے تمہاری غیر موجودگی میں
دنیا کو ایک اجنبی جگہ کی طرح محسوس کیا ہو
محبت صرف یہ نہیں کہ تم کسی کا دل لے لو
محبت یہ ہے کہ تم اس کے دل میں ایسی جگہ بنا لو
جسے کوئی اور کبھی نہ لے سکے❤️
❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

تیری انگلیوں کی گرفت میں جو محبت ہے ،،
وہی میری روح کا سب سے حسین سلسلہ ہے!!! ❤️ 🦅💞

Mr-perfect-baby-lover
 

چناؤ اُس شخص کا کرو
جو تمہارے بگڑے موسم کو برداشت کر سکے
تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں
بلکہ وقتی تھکن ہے✅💯🌼🦋❤️
🥀❤️🔥

Mr-perfect-baby-lover
 

کشش صرف چہروں میں ہی نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے،🥀
بلکہ لفظوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے لفظ جتنے خوبصورت اور پر وقار ہونگے محبت اتنا ہی مہکے گی۔❤️
♥️ Only For You ♥️

Mr-perfect-baby-lover
 

نہ ہوتے ہوئے مجرم بنا گیا مجھ کو
ملا وہ جب بھی پہیلی سنا گیا مجھ کو
نہ مانگو دوستو مجھ سے یہ بے رخی کا سبب
میرے ہر خواب کا قاتل بنا گیا مجھ کو!

Mr-perfect-baby-lover
 

*تمھارا کہہ دینا ، " تمھارا ہوں "...
*میری لیے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں....🥀❤️🔥
♥️Only For You♥️

Mr-perfect-baby-lover
 

anyone here for good friendship female

Mr-perfect-baby-lover