Damadam.pk
Mr-perfect-baby-lover's posts | Damadam

Mr-perfect-baby-lover's posts:

Mr-perfect-baby-lover
 

ضروری تو نہیں ک لوگ آ گ سے جل جائے...
کچھ لوگ تو ہمیں ایک ساتھ دیکھ کر جل جاتے ہیں.🔥🔥
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے 😌
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے 🌸
اور پھر چھوڑ گئے وہ جو کہا کرتے تھے 🙂
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے💔🙂💔
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

میں اپنے ہی الفاظوں کے گَلے دبا دوگا 💔
.....
اپنے حق میں وضاہتے دینا مجھے اچھا نہیں لگتا 🥀
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

اے جان جہاں میری زندگی آپ کے ہونے سے ہے...😘
اے میرے ہمدم😍
وجد محبت'
تمہارے میری زندگی میں آجانے سے اک لفظ
''وجد محبت ' وجود میں آیا...😘❤️
اور میری خلوت سارے جہاں کے رنگوں سے ہمکنار ہوئی. 😘
محبت' کی اک خوبصورت شبیہ دیکھائی ..
زندگی!😘❤️
تمام سیاروں میں سے صرف Earth پے ہی زندگی ہے.😘❤️
جانتی ہیں کیوں ؟
کیونکہ یہاں آپ ہو.
یہاں میں ہوں.
یہاں ہم ہیں.
یہاں محبت' ہے.( زندگی یعنی ہمارا ہونا....💕
🎀🍒
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نا بچھڑنے کا🥀🌹
تمہارا کیا جاتا پھر سے مکر جانا🍂🥀
😒🙃
🌺⃝🕊ᤢ͜ 𝙀𝙝𝙇 𝖊 🇼𝙖ƒ𝘼𓂙᭄🦋⃝🕊ᤢ͜⋆
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

. 🥀 وہ کہتی ہے بتاؤ تو،وفا کیسے نبھاؤ گے ؟؟؟؟ 🥀
. کیا تم بھی سبھی کی طرح چاند توڑ لاؤ گے ؟؟؟؟
میں کہتا ہوں میری چاہت ہے تمہیں زینت بنانے کی 🥀
پکڑ کر ہاتھ ہاتھوں میں اکٹھے جنت تک جانے کی ❤
❤️ Only For You Jaan ❤️ Good night 🌃🌃

Mr-perfect-baby-lover
 

💞دل کے لُٹ جانے کا اظہـــــــار
ضـــــــــــــــــــروری تو نہیں.....💞
💞یہ تماشہ سرِ بازار
ضروری تو نہیں.....💞
💞مجھے تھا عشق تیری روح سے
اور اب بھی ہے.....💞
💞جسم سے ہو کوئی سروکار
یہ ضروری تو نہیں.....💞
💞میں تُجھے ٹوٹ کر چاہوں تو
میری فطرت ہے.....💞
💞تو بھی ہو میرا طلبــــــــــــگار یہ ضروری تو نہیں.....💞
💞اے ستم گر ذرا جھانک
میری آنکھوں میں.....💞
💞زباں سے ہو پیار کا اظہار
یہ ضروری تو نہیں....
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

❤️ سکون کیا ہے؟
❤️تمھارا میرے ساتھ ہونا !!! ❤️
❤️ قرار کیا ہے؟
❤️تمھارا مجھ سے بات کرنا !!!❤️
تسکین کیا ہے؟❤️
تمھارا مجھے جاناں کہنا !!!❤️
اطمینان کیا ہے؟❤️ تمھارا ہمیشہ میرا رہنا!!❤️
🎀🐥
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

✨دل کی باتوں کو آج کہنا ھے تم کو.💞💕
💓دھڑکن بن کے تیرے دل میں رہنا ھے مجھ کو.💞💕
✨کہیں رک نہ جائیں یہ سانسیں میری .💞💞
💓ہر پل تیرے ساتھ جینا ھے ہم کو...💞💕♠
.
💞─┼★__★┼─💞♥
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

💞سنو 💞
💞تمہارے بعد 💞
💞میں پاگل پن کی حد کردونگا💞
💞پھر جتنی بھی محبتیں ملے گی 💞
💞سب کی سب رد کرودنگا 💞
💞اور تمہیں بھول جانا 💞
💞یا بھلا دینا تو میرے بس میں نہیں ہے💞
💞میں سر سے پاؤں تک خود کو 💞
💞تمہاری یادوں کہ سپرد کر کے💞
💞پھر مسکراتے ہوئے 💞
💞جدائی کہ پنے پہ💞
💞اپنی موت کہ دستخط کرودنگا💞
#❤️💙💚🤍
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

.🥀🔥🌹❤ 🔸👑👑🔸👑👑🔸 ❤🌹🔥🥀❤️تمہاری آنکھیں کائنات کا آٹھواں عجوبہ 🌺🌺🌺
❤️تمہاری آنکھیں قوس قزاح کا آٹھواں رنگ 🌹🌹🌹
❤️تمہاری آنکھیں وجود کا آٹھواں ستون 🌹🌹🌹🌹
❤️اور تمہاری آنکھیں ہفتے کا 🌹🌹🌹🌹
❤️آٹھواں دن 🌺🌺🌹🌹
❤️کیونکہ ........!! 🌹🌹🌹🌹🌹
❤️سات رنگ میری محبت کے ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹
❤️اور آٹھواں رنگ تمہاری 🌹🌹🌹🌹🌹
❤️حسین آنکھوں کا ہے 🌹🌹🌹🌹🌹
❤️جس میں ہماری محبت کے 🌹🌹🌹🌹🌹
❤️حسین رنگ پنپتے ہیں! 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
━•❥◡̈⃝
*😔🥀*
* 🥲🦋*
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

میرے سکون کے لئے بس اتنا ہی کافی ہے کہ
تم کہیں بھی
کسی وقت بھی
میری یاد سے غافل نہیں رہتے
اور تمہاری یاد کی سکون آور چھاؤں
مجھے ہمیشہ ایک ٹھنڈک کا احساس دلاتی ہے ،
نیند کا گہرا لمس،
تمہارے ہاتھوں کی طرح مجھ پر اترتا ہے
اور وہیں پر
خواب کی حسین دنیا میں،
تم میرے ساتھ پائے جاتے ہو ۔۔۔
اور یوں
ہمارے عشق کی تکمیل ہوتی ہے۔۔
🎀🍒
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

❣رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو---"❣️
🍁🍁🍁🍂🍂🍂
❣یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو___" ❣️
❣ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی___"❣
❣اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو...❣❣
❤️ Only For You Jaan ❤️

Pakistani Celebs image
M  : دِل چراتے ھیں سبھی، دِن کے اُجالے میں مگر کوئی راتوں کو مرا خواب - 
Mr-perfect-baby-lover
 

اُسے مسکراتا ہوا دیکھ کر فیصلہ کرنا انتہائی مشکل ہے_____کہ!✨🎀
اُس کے ہونٹوں کی ہنسی زیادہ خوبصورت ہے یا
اُس کی آنکھوں کی چمک____✨🎀
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا
یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے💔💯🔥
😭🥀💔

Mr-perfect-baby-lover
 

اک تمنا ہے کہ فقط
مجھ ہی پہ مہرباں رہو__
تم کسی اور کو چاہو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀 میری چاہت کا تقاضا ہے
کہ میرے ساتھ رہو__
غیر کا ہاتھ جو تھامو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
آرزو ہے تیرے روپ کو
ہر پل دیکھوں__
تم میرے پاس سے اٹھو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
روز و شب آج بھی پرواہ ہے تمھاری مجھ کو__
تم کسی اور کو سوچو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
یہ میری روح ترستی ہے
تمھاری خوشبو کو__
تم کہیں اور جو مہکو
تو برا لگتا ہے__🍂
🍂❤🍂

Mr-perfect-baby-lover
 

تمہیں ترس آ جائے _______ تو الگ بات ہے 💔
لیکن میں تیرے ستم پہ اُف تک نہیں کرونگا 💔🔥
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

سنو یارمن!!!👇♥️
میرا ماننا ہے کہ محبتوں کے دن نہیں ہوتے ہیں__محبتوں کی صدیاں ہوتی ہیں ؛ داستانیں ہوتی ہیں میں کسی سے محبت کے اظہار کے لیے ایک دن مختص کرنے والوں میں سے نہیں ہوں مجھے آزاد محبتیں آزاد لمحے پسند ہیں!!
میں جب دل کرے اظہار کردینے والوں میں سے ہوں!!
وقت آنے پر میں یہ بھی نہیں سوچوں گا کہ جس سے محبت کا اقرار کر رہا ہوں ؛ اُسے اچھا لگے گا یا بُرا !!! بس کہہ دوں گا کیونکہ محبتیں آزاد ہونی چاہیئے!!
وقت کی بندش سے،
ذات کے قفس سے۔۔۔۔ 👆♥️
❤️ Only For You Jaan ❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

??#کبھی #سایہ بن کے میرے #قریب رہنا💞🌟
💕کبھی #مجھ سے #لڑ کے میرے #رقیب رہنا💕🎭
??میں #خدا سے کچھ اور #مانگا ہی کب ہے💞🌟
💞 بس دعا ہے #فقط تم میرا #نصیب رہنا💞🎭
🌟_____ 💞🎭
❤️ Only For You Jaan ❤️