میرے جسم سے لپٹی____ خوشبو تیرے نام کی ہے 😍❤
میرے دل میں بسی ہر دھڑکن_______ تیرے نام کی ہے🙈💋
اتنا یقین کر لے____________میرے ہم نشین😘
بن تیرے________میری زندگی بے نام____سی ہے.♥️
❤️ Only For You Jaan ❤️
#___سنو........️✨❤️👇
️✨❤ ️ دل میرا مصر کا بازار بھی ہو سکتا ہے ❤️✨
️✨❤ ️کوئی دھڑکن کا خریدار بھی ہو سکتا ہے ❤️✨
️✨❤ ️کوئی ہو سکتا ہے قاتل بھی صف یاراں میں ❤️✨
️✨❤ ️کوئی ہمدرد سر دار بھی ہو سکتا ہے ❤️✨
️✨❤ ️اب تلک اشک گرا کرتے تھے تنہائی میں ❤️✨
️✨❤ ️یہ تماشا، سر بازار بھی ہو سکتا ہے ❤️✨
️✨❤ ️مجھہ پہ طعنے نہ کسو، مجھکو نہ پاگل سمجھو ❤️✨
️✨❤️ میں بھی انساں ہوں مجھے پیار بھی ہو سکتا ہے ❤️✨
️✨❤ ️اس کی چوکھٹ پہ جانا ہے، ذرا تھام لے دل ❤️✨
️✨❤️ وہاں اقرار بھی، انکار بھی ہو سکتا ہے ❤️✨
╔══⁂══☙⁂♕⁂☙══⁂══╗
🌹 ❤️ 🌹
╚══⁂══☙⁂♕⁂☙══⁂══╝
❤️ Only For You Jaan ❤️
مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے💞💞💗💗❣️❣️💗💗
تنہا ہے میرا ہاتھ ________ تیرا ہاتھ چاہیے💞💞💗💗❣️❣️💗💗
مجھ کو میرے مقدر ___ پر اتنا یقین تو ہے💞💞💗💗❣️❣️💗💗
تجھ کو بھی میرے _ لفظ میری بات چاہیے💞💞💗💗❣️❣️💗💗
میں خود اپنی شاعری _ کو کیا اچھا کہوں💞💞💗💗❣️❣️💗💗
مجھ کو تیری تعریف ___ تیری داد چاہیے 💞💞💗💗❣️❣️💗💗
احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن 💞💞💗💗❣️❣️💗💗
جنونِ عشق کو تیری __ ہر سوغات چاہیے 💞💞💗💗❣️❣️💗💗
تومجھ کوپانے کی خواہش رکھتا ہے شاید💞💞💗💗❣️❣️💗💗
لیکن مجھےجینےکےلیےتیری ہی ذات چاہیے💞💞💗💗❣️❣️💗💗 ❤️ Only For You ❤️
❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو------ یہ آرزو دن رات ہو........💑🌸❤😍
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں------ تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.💑 ❤️ Only For You ❤️
✨وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے💞🌟
✨میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے💞
✨رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر💞💥
✨یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے💞
✨یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں💞🌟
✨خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
✨سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے💞🙏
✨جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے💞
✨اگر وفا پہ بھروسہ رہے نہ دنیا کو💞🌟
✨تو کوئی شخص محبت کا حوصلہ نہ کرے💥
✨بجھا دیا ہے نصیبوں نے میرے پیار کا چاند💞🌟
✨کوئی دیا مری پلکوں پہ اب جلا نہ کرے💞
✨زمانہ دیکھ چکا ہے پرکھ چکا ہے اسے💞
✨قتیلؔ جان سے جائے پر التجا نہ کر ❤️Only For You ❤️
✿عورت وہ نہیں جو ہزاروں مردوں کو دیوانہ کرے!!✨
✨🔥بلکہ عورت تو وہ ہے🔥✨
✿ جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کرے!! ❤️ Only For You Jaan ❤️


یارمن!!!♥️
دور کہیں برفیلے پہاڑوں پر آبشاروں کے بہتے پانی کے چھینٹےہوں، ندیوں کا پانی ہو بارش ہو بادل ہوں اور کوئی غم نا ہو۔۔۔۔۔
نا بنگلہ ہو نا گاڑی ہو بس ایک لکڑی کا گھر ہو جس کی دہلیز پہ میں تم سے ہزاروں باتیں کروں۔۔۔۔
روح من۔۔❣️
میرا لہجہ،میری باتیں،میری آنکھیں تمہیں میری اور کھینچ لائیں گی۔۔۔۔۔ 👆♥️ Only For You ❤️
🌹🍁نہ کبھی بدلے یہ لمحہ🍁🌹
. 😎💝 نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری ❣😘
. 💯🌺ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے 💛🌹
. 😍😻جیسے تم چاہت اور میں زندگی تمہاری 🌹
😍
❤️ Only For You ❤️
وہ میرے ساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتا ہے
بن کہ سورج صبح کے اجالوں میں کہیں رہتا ہے
.
شام کے ساتھ ہی بڑھ جاتی ہیں یادیں اسکی
وہ چاند کے گرد بننے ہالوں میں کہیں رہتا ہے
.
اس ہی کے پیار سے بنتی ہے کائنات میری
وہ میری شاعری کے حوالوں میں کہیں رہتا ہے
.
وہ میرے پاس ہو ہمیشہ یہ ضروری تو نہیں وہ
میرے ساتھ حسیں خوابوں میں کہیں رہتا ہے
❤️ Only For You ❤️

جب تٗم۔۔!❤️😘!
محبت بھرے لہجے میں❤️
میرا نام پکارتے ہو نا ۔۔۔،❤️
میرا بس نہیں چلتا کہ۔۔۔،❤️
میں تمہاری آواز کو چوم لوں۔۔!!❤️
کیونکہ ۔۔۔!!❤️😘
جب ایک محبت کرنے والا،🥰
اپنے لٸے اپنے محبوب کو۔۔،❤️😘
محبت سے پکارے گا❤️😍
تو یہ ان دونوں کہ لٸے ایک عظیم نعمت ہوگی۔۔!!❤️😘
پہلا ،من پسند شخص کو۔۔۔❤️😘
جب جی چاہے پکار سکتا ہے❤💕
اور دوسرا۔۔❤️🥰
محبوب کہ لہجے میں گھلی اپنی ذات محسوس کرتا ہے❤
یہ اتنا پٗر کیف ہے کہ کسی نعمت سے کم نہیں❤
❤️💥 Only For You ❤️❣️❤️
. 😇 پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے 😒
. 😇 لیکن.😌
. 🥰 جس سے محبت ہو ناں ❤
. 😘 اُس سے کبھی دل نہیں بھر سکتا 🌹
. 😊 یہی فرق ہوتا ہے 😇
. 🌹 "پسند اور محبت" میں 🥀
. 🌷 پسند بدلتی رہتی ہے 🌸
. 😇 جبکہ محبت..🌹
. 👑🌹 کبھی نہیں بدلتی...🤗. 🌹🔥👑 Only For You ❤️❣️❤️
❤️جب پکارنا ہوں مجھے میرا نام بھول جاتا ہے!!!!!!❤️🥀
❤️اسے عشق تو آتا ہے پر کرنا بُھول جاتا ہے!!!!!!!!!!❤️🥀
❤️اور اسے کہہ دو یہ مسکرا کر نہ دیکھے مجھے!!!!!!❤️🥀
❤️یہ دل پاگل ہے دھڑکنا بھول جاتا ہے!!!!!!!!!!!!❤️🥀🥀💞💞🥀💞🥀💞. 💞💞🥀💞🥀🥀🥀 Only For You ❤️❣️❤️




Mr-perfect-baby-lover
: "❤"حد ہی...... کردی.. ہم نے"..... "ایک ہی شخص سے اتنا عشق"...🤗🤗🥰🥰 ___💞💯🥰"❤🌸 -
♥️مجھے لگتا ھے میری انگلیوں کے درمیان♥️ .
♥️جو خالی جگہ ھے نا اسے آپ کے ہاتھوں .♥️
♥️سے ناپ کر بنایا گیا ھے .♥️
♥️اور جب آپ میرا ہاتھ تھام لیتے ہو نا.♥️
♥️تب میں مکمل ہوجاتی ہوں .♥️ Only For You ❤️❣️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain