کبھی یوں بھی آ میرے رو برو 🍃
تجھے پاس پا کہ رو پڑوں 🥀🌹
مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں🍃
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں 🥀🌹
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں 🍃
کبھی تسبیحوں میں پرٹھا کروں🥀🌹
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو 🍃
کبھی تیرے دل میں بسا کروں 🥀🌹 🌸🥀🌸 Only For You Meri Pyari Jaan ❤️❣️❤️
سانسیں میری،زندگی میری،اور محبت بھی میری____!♥️
مگر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے ضرورت تیری_____!♥️🥰🥰🥰 Only For You ❤️❣️❤️
باندھ لو کوئی کالا دھاگہ___ نظرے الفت کا جاناں❤️
بے پناہ عشق کرتے ہیں آپ سے کہیں نظر نہ لگ جاۓ❣❣❤. _ Only For You ❤️❣️❤️


Mr-perfect-baby-lover
: جن کے ماتھے پہ ترے بوسے مسیحائی کریں!!! مٙر تو جاتے ہیں وہ بیمار نہیں ہوتے -


Mr-perfect-baby-lover
: آنکھوں کی قیامت کافی ہے رخسار پہ پردہ رہنے دیجیے...!!!❤🔥Only For You ❤️❣️❤️ -❣️__________😘ہم تمہیں ________ کہہ نہ سکے💖🌹
❣️__________😘چلو آج وضاحت سے اقرار کرتے ہیں💕🌹
❣️_____😘جسے تم روز دیکھتے ہو آئینے میں😁🌹
❣️__________😘اسے ہم بہت _____ پیار کرتے ہیں 😍🌹 Only For You ❤️❣️❤️ Good night 🌃
❤ھرشام یہ کہتے ہو ___ کہ کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام _______ جس شام ملیں گے❤
❤اچھا نہیں لگتا مجھے _______ شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے❤️
❤آتی ھے جو ملنے کی گھڑی ___ کرتے ہو بہانے
ڈرتے ہو ڈراتے ہو ________ کہ الزام ملیں گے❤️
❤یہ راہِ محبت ھے ________ یہاں چلنا نہیں آساں
اس راہ میں تم جس سے ملو ___ بدنام ملیں گے❤️
❤دل لے کے وہ میرا __________ آرام سے بولے
بس خواب کی صورت _____ تمہیں دام ملیں گے❤️
❤امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے ___ سُن لو
ہم تم سے ملیں گے _____ اور سرِ عام ملیں گے❤️ Only For You ❤️❣️❤️
❤بھولنا میری عادت نہیں ❤
❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے
❤تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤
❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤
❤وفا کرنا میرا اصول ہے ❤
❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤
❤اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں ❤
❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤ Only For You Meri Pyari Jaan ❤️❣️❤️
کسی موسم کسی رت کی تمنا اب نیں باقی
وہ سارے موسموں کی طرح بستا ھے میرے اندر. Only For You Meri Pyari Jaan ❤️❣️❤️
♥️ آنکھوں کی دسترس میں کبھی آ ! دکھائی دے!!!!!!💞
🥀دنیا ہو مســترد ! تیـــرا چـــہرہ دکھائی دے !!!!!!!!🥀🙂
آنکھیں بھی میری شرک کبھی کر نہیں سکیں!!!!! 👀🥀
💞بــس اک دعا ہے تُو ہی ہمیشہ دکھائی دے!!!!!!🥀❤️
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 🥀🥀🥀🥀🥀🥀 Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️

میرے بےترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں 🌹🥀
تشریح آپ ہو، محبت آپ ہو🥀🌹 Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️






♥️✨
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہیں۔۔۔🔥😍😊🥀♥️✨ ♥ Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain