جب تٗم۔۔!❤️😘! محبت بھرے لہجے میں❤️ میرا نام پکارتے ہو نا ۔۔۔،❤️ میرا بس نہیں چلتا کہ۔۔۔،❤️ میں تمہاری آواز کو چوم لوں۔۔!!❤️ کیونکہ ۔۔۔!!❤️😘 جب ایک محبت کرنے والا،🥰 اپنے لٸے اپنے محبوب کو۔۔،❤️😘 محبت سے پکارے گا❤️😍 تو یہ ان دونوں کہ لٸے ایک عظیم نعمت ہوگی۔۔!!❤️😘 پہلا ،من پسند شخص کو۔۔۔❤️😘 جب جی چاہے پکار سکتا ہے❤💕 اور دوسرا۔۔❤️🥰 محبوب کہ لہجے میں گھلی اپنی ذات محسوس کرتا ہے❤ یہ اتنا پٗر کیف ہے کہ کسی نعمت سے کم نہیں❤ ❤️💥 Only For You ❤️❣️❤️
. 😇 پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے 😒 . 😇 لیکن.😌 . 🥰 جس سے محبت ہو ناں ❤ . 😘 اُس سے کبھی دل نہیں بھر سکتا 🌹 . 😊 یہی فرق ہوتا ہے 😇 . 🌹 "پسند اور محبت" میں 🥀 . 🌷 پسند بدلتی رہتی ہے 🌸 . 😇 جبکہ محبت..🌹 . 👑🌹 کبھی نہیں بدلتی...🤗. 🌹🔥👑 Only For You ❤️❣️❤️
❤️جب پکارنا ہوں مجھے میرا نام بھول جاتا ہے!!!!!!❤️🥀 ❤️اسے عشق تو آتا ہے پر کرنا بُھول جاتا ہے!!!!!!!!!!❤️🥀 ❤️اور اسے کہہ دو یہ مسکرا کر نہ دیکھے مجھے!!!!!!❤️🥀 ❤️یہ دل پاگل ہے دھڑکنا بھول جاتا ہے!!!!!!!!!!!!❤️🥀🥀💞💞🥀💞🥀💞. 💞💞🥀💞🥀🥀🥀 Only For You ❤️❣️❤️
♥️مجھے لگتا ھے میری انگلیوں کے درمیان♥️ . ♥️جو خالی جگہ ھے نا اسے آپ کے ہاتھوں .♥️ ♥️سے ناپ کر بنایا گیا ھے .♥️ ♥️اور جب آپ میرا ہاتھ تھام لیتے ہو نا.♥️ ♥️تب میں مکمل ہوجاتی ہوں .♥️ Only For You ❤️❣️❤️
کبھی یوں بھی آ میرے رو برو 🍃 تجھے پاس پا کہ رو پڑوں 🥀🌹 مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں🍃 تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں 🥀🌹 کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں 🍃 کبھی تسبیحوں میں پرٹھا کروں🥀🌹 کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو 🍃 کبھی تیرے دل میں بسا کروں 🥀🌹 🌸🥀🌸 Only For You Meri Pyari Jaan ❤️❣️❤️
❣️__________😘ہم تمہیں ________ کہہ نہ سکے💖🌹 ❣️__________😘چلو آج وضاحت سے اقرار کرتے ہیں💕🌹 ❣️_____😘جسے تم روز دیکھتے ہو آئینے میں😁🌹 ❣️__________😘اسے ہم بہت _____ پیار کرتے ہیں 😍🌹 Only For You ❤️❣️❤️ Good night 🌃
❤ھرشام یہ کہتے ہو ___ کہ کل شام ملیں گے آتی نہیں وہ شام _______ جس شام ملیں گے❤ ❤اچھا نہیں لگتا مجھے _______ شاموں کا بدلنا کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے❤️ ❤آتی ھے جو ملنے کی گھڑی ___ کرتے ہو بہانے ڈرتے ہو ڈراتے ہو ________ کہ الزام ملیں گے❤️ ❤یہ راہِ محبت ھے ________ یہاں چلنا نہیں آساں اس راہ میں تم جس سے ملو ___ بدنام ملیں گے❤️ ❤دل لے کے وہ میرا __________ آرام سے بولے بس خواب کی صورت _____ تمہیں دام ملیں گے❤️ ❤امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے ___ سُن لو ہم تم سے ملیں گے _____ اور سرِ عام ملیں گے❤️ Only For You ❤️❣️❤️
❤بھولنا میری عادت نہیں ❤ ❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے ❤تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤ ❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤ ❤وفا کرنا میرا اصول ہے ❤ ❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤ ❤اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں ❤ ❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤ Only For You Meri Pyari Jaan ❤️❣️❤️
♥️ آنکھوں کی دسترس میں کبھی آ ! دکھائی دے!!!!!!💞 🥀دنیا ہو مســترد ! تیـــرا چـــہرہ دکھائی دے !!!!!!!!🥀🙂 آنکھیں بھی میری شرک کبھی کر نہیں سکیں!!!!! 👀🥀 💞بــس اک دعا ہے تُو ہی ہمیشہ دکھائی دے!!!!!!🥀❤️ 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 🥀🥀🥀🥀🥀🥀 Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain