کتنی اذیت ہوتی ہے نہ جب کسی کو چاہا جائے اسے مان سے منایا جائے اسے محبت دی جائے اسے سر آنکھوں پہ بٹھایا جائے اور آپکی غلطی بھی نہ ہو بغیر کسی وجہ کے آپ کو غلط سمجھا جائے لیکن وہ انسان آپ کے سارے مان توڑ دے ، آپ سے منہ موڑ لے اور چپ چاپ خاموشی سے اپنا رستہ بدل لے دکھ تو ہوتا ہے نہ بہت ہوتا ہے ___💔 ✶꧁ஜ༺Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️ ஜ✶
کچھ دور ہمارے ساتھ چلو _!!❣️ ہم دل کی کہانی کہہ دینگے _!!🌹 سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے _!!❣️ وہ بات زبانی کہہ دینگے پھولوں کی طرح جب ہونٹوں پہ _!!🌹 اک شوخ تبسم بکھرے گی____!!❣️ دھیرے سے تمہارے کانوں میں __!!✨🌹 اک بات پرانی کہہ دینگے اظہار وفا تم کیا جانو!🌹✨❣️ اقرار وفا تم کیا جانو🌹 ہم ذکر کریں گے غیروں کا _!✨🌹 اور اپنی کہانی کہہ دینگے !✨❣️ کچھ دور ہمارے ساتھ چلو !✨🌹 ہم دل کی کہانی کہہ دینگے _!! ✨🌹 🦋❤️🌺✍️ Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️
جان عزیز !♥️ تمھارا تصور میری آنکھوں کو حفظ ہے جو تمھاری تصویر سے بھی زیادہ خوبصورت ہے کیوں کہ وہ مُجھے کبھی تنہا نہیں ہونے دیتا تمھاری جھیل نما آنکھیں میری آنکھوں میں رہ کر مجھے سکون بخشتی ہیں !!! تمھاری آواز میرے کانوں کو حفظ ہے جو سکون سماعت ہے !! تمھارا تصور ہر پل ہر لمحہ میرے ساتھ ہے جو مُجھے خُوبصورت احساس دلاتا ہے کہ تُم میرے ہو صرف میرے !♥️ Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️
. 🌹🥀❤🥀 🔸👑👑🔸👑👑🔸 🥀❤🥀🌹 . 🌹🥀 ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں 🥰💕 . . 🌹💘 ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں 🥀💕 . 🌸🥀 دیوانے ہی تو ہیں تمہارے 💕❤ . 🍁🌹جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں 💕 ❥✿❯─🌹❤️🌺✍️ Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️
تُم اور میں 🙈 جس دن ملیں گے 🙊 وہ دن اس صدی کا، سب سے خُوبصورت دن میں شمار ہوگا💓 تُمہارا میرے روبرو آنا،🙈 وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک حسین لمحہ ہوگا💕😘 ,•’``’•,•’``’•, ’•, 🖤✨😍 `’•,,•``╔ ╦ ╦ ╦ ╦ ╦ ╦ ╦ ╦ ╦ ╦ ╦ ╗ 💜 💛 ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ █ █ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁ ╔═════ஜ۩۞۩ஜ═════╗ 👉Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️ 👈╚═════ஜ۩۞۩ஜ═════╝
💕محبت روٹھ جاۓ تو ......اسے بانہوں میں لے لینا 😘 💞بہت ہی پاس کر کے تم ۔۔۔۔۔۔۔ اسے جانے نہیں دینا ❤ 😓وہ دامن چھڑاۓ تو ۔۔۔۔۔۔۔ اسے قسم دے دینا 💜 ❤دلوں کے معاملوں میں تو ۔۔۔۔۔۔ خطائیں ہو جاتی ہیں ❤ 😘تم ان خطاؤں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہانہ مت بنا لینا ❤ 😘محبت روتھ جاۓ تو ۔۔۔۔۔۔۔ اسے جلدی مانا لینا ❤ Only For You Meri Pyari Jaan DuA ❤️❣️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain