*وہ روز بچھڑنے کے قصے سنایا کرتا تھا مجھے❤🩹🥺*
*پھر معلوم ہوا وہ سمجھایا کرتا تھا مجھے ____💔🥲*
*وہ روز بچھڑنے کے قصے سنایا کرتا تھا مجھے❤🩹🥺*
*پھر معلوم ہوا وہ سمجھایا کرتا تھا مجھے ____💔🥲*
*تیرے بدل جانے کا دُکھ نہیں ہے مجھے❤🩹🙂*
*میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں ________💔🥲*
*دل میں افسوس آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے❤🩹🥹*
*زندگی میں شاید کوئی کمی سی رہتی ہے _____💔🥹*
*اداسی کی کئی اقسام ہوتی ہیں __________❤🩹🥹*
*بعض اوقات ہنستا ہوا انسان بھی اداس ہوتا ہے*💔🥲
*الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی❤🩹🫠*
*محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا💔🥹*