Damadam.pk
Mr-perfect-baby-lover's posts | Damadam

Mr-perfect-baby-lover's posts:

Mr-perfect-baby-lover
 

❤️بہت ہی مان ہے تم پر🌹
🌹سنو پاس وفا رکھنا❤️
❤️ سبھی سے تم ملو لیکن🌹
🌹 ذرا سا فاصلہ رکھنا۔۔۔۔۔۔۔❤️
❤️ بچھڑ جانا بھی پڑھتا ہے🌹
🌹 ذرا سا حوصلہ رکھنا۔۔۔۔❤️
❤️ وہ سارے وصل کے لمحے 🌹
🌹 تم آنکھوں میں سجا رکھنا ❤️
❤️ ابھی امکان باقی ہے🌹
🌹 ابھی لب پر دعا رکھنا❤️
❤️ بہت نایاب ہیں دیکھو🌹
🌹 ہمیں سب سے جدا رکھنا..❤

Mr-perfect-baby-lover
 

اس روح کا نعم البدل کوئی نہیں
جو ایک نگاہ میں دل کے ویران چمن کو گلزار بنا دے اور ہر احساس کو خوشبو میں ڈھال دے۔"

Mr-perfect-baby-lover
 

الفت کا صلہ اس سے سوا چاہئے ہم سے؟
اے دوست! تجھے کتنی وفا چاہئے ہم سے
اس کے لئے ایمان کی دولت بھی گنوائی
جانے اسے اب اور بھی کیا چاہئے ہم سے
بکھرے ہیں تمناؤں کے لاشے ترے گھر میں
تجھ کو بھی مگر خون بہا چاہئے ہم سے
خود کرتے ہیں مکاری و دھوکے کی تجارت
یاروں کو مگر صدق و صفا چاہئے ہم سے
اک عہد فراموش کی خواہش ہے نرالی
اب پاسِ وفا اس کو سدا چاہئے ہم سے
بیگانگیِ خویش ہے، الفت نہیں ثاقب
اس کو تو فقط اپنا پتا چاہئے ہم سے

❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️ - 
❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️ - 
❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️ - 
❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️ - 
Mr-perfect-baby-lover
 

مجھے تیرے علاوہ کسی کا نہیں ہونا
تو پیروں میں رکھ تو مٹی،تو سر پر پہنےتو تاج میں جاناں🖤🌷!

Mr-perfect-baby-lover
 

آنکھوں کی دسترس سے باہر ہے وہ صاحبہ
اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہوں 🤎🌸

Mr-perfect-baby-lover
 

محبت نبھانے والے وعدے اور دعوے نہیں کرتے
بلکہ نام کے ساتھ نام جوڑتے ہیں" ❤️🤗☺️

Mr-perfect-baby-lover
 

زندگی کے راستے ہمیشہ ہموار نہیں ہوتے۔
کہیں کانٹے ہوتے ہیں، کہیں اندھیرے، اور کہیں تھکن کا احساس…
لیکن اگر دل میں رب پر یقین ہو،
تو ہر رکاوٹ، ایک سبق بن جاتی ہے
اور ہر اندھیرا… روشنی کی طرف لے جانے والا راستہ۔
کبھی کبھی بس اتنا کافی ہوتا ہے کہ
آپ ایک لمحے کے لیے رُک کر مسکرا دیں۔
اور رب تعالیٰ کا شکر ادا کریں
کہ وہ آج بھی ہمیں توفیق دے رہا ہے
کہ ہم آگے بڑھ سکیں۔

Mr-perfect-baby-lover
 

سنو
میں نے جب پہلی بار تمہیں دیکھا تو مجھے معلوم ہوا
دل کا دھڑکنا کسے کہتے ہیں
میں نے جانا کہ باغوں کی حقیقت کیا ہے
پھول کا خوشبو سے کیا تعلق ہے
چاند کی روشنی آنکھوں کو بھلی کیوں لگتی ہے
اور دن کی خوشگواری اور مسکرانا کیا ہوتا ہے
تم سے شناسائی دراصل زندگی کے روشن پہلوؤں سے آگاہی تھی 😊
❣️

Mr-perfect-baby-lover
 

koi dosti Kary 👋

Mr-perfect-baby-lover
 

انسان کی سوچ اور نصیحت وقت وقت پر بدلتی رہتی ہے
چائے میں مکھی گر جائے تو چائے پھینک دیتے ہیں، اگر دیسی گھی میں مکھی گر جائے تو مکھی پھینک دیتے ہیں،
دینی ہو یا دنیاوی،انسان اس بات کو جلد قبول کرتا ہے جس میں خود کا مفاد ہو۔۔۔!!!💔

Mr-perfect-baby-lover
 

*ہم انسان پرفیکٹ نہیں ہوتے ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں اور دوسری طرف کوئی ہمارا نام بھی لینا پسند نہیں کرتا* 🥺😰
*کوئی ہمارے ساتھ کے لیے ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہتا ہیں* 🥹😭
*ہم انسان صرف اچھے یا برے نہیں ہوتے بلکہ ہم کسی کے لیے مثال اور کسی کے لیے سبق ہوتے ہیں*💯😓

❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️ - 
❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️ - 
❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️ - 
❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️ - 
❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️ -