*اے ڈھلتی شام کے ڈوبتے لمہوں اسے کہنا۔۔۔۔🤌*
*کوئی یاد کر رہا ہے زندگی سمجھ کر۔۔۔۔🥹💔*
🤕💔💦🥀🖤
*کہا جاتا ہے کہ انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے.💯🫠*
*وہ سہتا ہے, وہ سیکھتا ہے,وہ بدل جاتا ہے.!!✨☹️🖤*
*جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا حاصل ہو یا لا حاصل مگر رہے صرف ہمارا*❤🩹🥹
*کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے🫠*
*اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا ....*💔🥹
*Agree💯*
❤️🥹👍😢☹️*
*"کبھی کبھی لفظ نہیں، زخم بولتے ہیں.*..
*جو دکھ آنکھ نہیں بتا سکتی، وہ تحریر چیخ چیخ کر سناتی ہے!*"
💔🖋️
*کیا کبھی آپ نے کسی کی تحریر میں اپنا درد محسوس کیا؟*
*کبھی کسی لفظ نے آپ کے دل کی بات کہہ دی ہو؟*
👇 *دل سے جواب دیں
❤️: "*ہاں، اکثر!*"
💔: "*کبھی کبھی*..."
😢: *"لفظ تو خود خاموشی میں بھی روتے ہیں!*"
🤲: "*اللہ سب کے دلوں کو سکون دے*۔"
سچاٸ سے جینے والے طوفانوں کا رُخ موڑتے ہیں
یہی لوگ تاریخ کے رُخ پر اپنے نقش چھوڑتے ہیں ،🔥
آج کیا بات ھے کہ پُھولوں کا
رَنگ تیری ہَنسی سے مِلتا ہے ❤️
مِل کے بھی جو کبھی نہیں مِلتا
ٹُوٹ کر دِل اُسی سے مِلتا ھے❤️
ایک عمر گزار آئے تو محسوس ہوا ہے...!!
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا ...!!
زندگی میں سب سے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اُس چیز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دو جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتی ہے حقیقت قبول کرو اور پھر سے جینا شروع کرو ...!!
__🍂🍁
تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے
دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے
🥀💕
سبھی پرچے محبت کے اگر میں پاس بھی کر لوں
مجھے تم نے مگر پھر بھی سند جاری نہیں کرنی
گلے سے لگ کے رو دوں گی اگر وہ مل گیا مجھ کو
بڑا ہی ضبط ہے مجھ میں یہ مکاری نہیں کرنی
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ
کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے صاحب عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے🖤🕊
میں چاہتا تھا اس کے پلو سے بندھا رہوں ، اور میں رہا بھی کچھ وقت مگر پھر وہ پلو وہ ہاتھ چھوٹ گئے سب ۔ 🙂♥️
❤محبت ہو جانا کوئ خاص بات نہیں ہے -دعوے اور وعدے کرنا بھی مشکل نہیں - نبھانا مشکل ہوتا ہے اور یہ ظرف ہر کسی میں نہیں ہوتا-
بے شک محبت بہت خوبصورت چیز ہے
اگر ہاتھ تھام کر ساتھ چلنے والا انسان مخلص ہو❤
تو بر ہم ہی سہی، با ت تو کر مجھ سے
خا مو شی سے محبت کا گمان ہو تا۔🌾🍃
جھلیا عشق کمانا اوکھا❤️🔥
کسے نوں یار بنانا اوکھا
پیارپیار تے ہر کوئی کوُکے
کرکے پیار .... نبھانا اوکھا💞
ہر کوئی دُکھاں تے ہس لیندااے
کسے دا درد ........ ونڈانا اوکھا❣️
گلاں نال نہیں رُتبے ملدے
جوگی بھیس وٹانا اوکھا💕
کوئی کسے دی گل نئیں سن دا
لوکاں نوں .... سمجھانا اوکھا🖤🥀
.
دھڑکے گا تو مجھ میں صدا ☺️✨
میں نے تیرا نام #دل رکھ دیا 💖😍❤️
جب ہیں ہی تیرے تو پھر سر کا تاج کیا اور تیرے پاؤں کی دھول کیا❤🌸
اے دل ناداں،اے دل ناداں
آرزو کیا ہے،جستجو کیا ہے
ہم بھٹکتے ہیں،کیوں بھٹکتے ہیں دشت و صحرا میں
ایسا لگتا ہے موج پیاسی ہے اپنے دریا میں
کیسی الجھن ہے،کیوں یہ الجھن ہے
ایک سایہ سا روبرو کیا ہے
اے دل ناداں،اے دل ناداں
کیا قیامت ہے،کیا مصیبت ہے
کہہ نہیں سکتے،کس کا ارماں ہے
زندگی جیسے کھوئی کھوئی ہے،حیراں حیراں ہے
یہ زمین چپ ہے،آسماں چپ ہے
پھر یہ دھڑکن سی چار سو کیا ہے
اے دل ناداں،اے دل ناداں
اے دل ناداں ایسی راہوں میں کتنے کانٹے ہیں
آرزوؤں نے ہر کسی دل کو درد بانٹے ہیں
کتنے گھائل ہیں،کتنے بسمل ہیں
اس خدائی میں ایک تو کیا ہے
اے دل ناداں،اے دل ناداں...!!!
چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں☺️
ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں😍
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری 💥
جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں💞
تم کو کیسے بتاٶں تم میرے لیے کیا ہو 😍
میری دھڑکن کا ساز ہو تم ❤
میرے دل کی آواز ہو تم
میری جینے کی ایک خاص وجہ ہو تم ❤
میری مسکراہٹ کا راز ہو تم
میری کل کائنات ہو تم ❤
میرے سارے رنگ تم سے ہیں
سنیے میری جان میرے لیے بہت خاص ہو تم.❤
#__________
مجھے اچھا سا لگتا ہے تیری آرزو کرنا..........!!! ♥️
خود اپنے دل کی دھڑکن سے تیری گفتگو کرنا 🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain