حسن مجسم ہو یا سانولی سی صورت
محبوب جس کا بھی ہو کمال کا ہوتا ہے
Only For You ❤️❣️D🤲A❣️❤️
لکھا ڈاکٹر نے دوا کی جگہ اُسکا نام
اور یہ بھی لکھا صبح دوپہر شام
Only For You ❤️❣️D🤲A❣️❤️
ہوتی ہیں جو آنکھوں کی آنکھوں سے باتیں
وہ باتیں زبان سے کبھی بولی نہیں جاتی
Only For You ❤️❣️D🤲A❣️❤️
تیرے عشق کی ہے جستجو
تیری کربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں رواں
تیری چاہتوں کا کمال ہے
Only For You ❤️D🤲A❤️
رہتے ہیں غرق انکے تصور میں روز و شب
اک دن ہماری جان محبت میں جائے گی
Only For You ❤️D🤲A❤️
مجھے لے چل اپنے سنگ پیا
میری آنکھ میں تیرا رنگ پیا
اب مجھ کو “ میں” سے “ تو ” کردے
میں اپنے آپ سے تنگ پیا
Only For You ❤️D🤲A❤️
تیرے ہجر میں گزرے ہوئے سالوں سے محبت
یہ حال کے پاوٴں کے بھی چھالوں سے محبت
جو تجھ سے ہو وابستہ اُس ہر چیز سے ہے عشق
تیرے نام سے تیرے ذکر کے حوالوں سے محبت
Only For You ❤️❣️❤️
جیسے سہانی ہوتی ہے خوشبو گلاب میں
ویسے ہی تیرا ذکر ہے میری کتاب میں
مانا کہ چاندحسن میں ضرب المثال ہے
اس سے بھی تم حسین ہو میرے حساب میں
Only For You ❤️❣️❤️
اے پھولوں کی رانی بہاروں کی ملکہ
تیرا مسکرانا گزب ہو گیا
نہ دل ہوش میں ہے نہ ہم ہوش میں ہیں
نظر کا ملانا گزب ہو گیا
Only For You ❤️❣️❤️
آج مجھے یہ بتانے کی اجازت دے دو
آج مجھے یہ شام سجانے کی اجازت دے دو
جانا اپنے عشق میں مجھے قید کر لو
آج جان تم پر لٹانے کی اجازت دے دو
Only For You ❤️❣️❤️
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں
دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس
سچ کہوں تو تیرے سوا کچھ بھی نہیں
Only For You ❤️❣️❤️
اس خوشی کا حساب کیسے ہو،
اگر وہ پوچھیں کہ جناب کیسے ہو!
Only For You ❤️❣️❤️
تم پر نہیں مرتے، مرتے ہیں اُن چار پر،
ناز پر۔ اندز پر۔ رخسار پر۔ گفتار پر۔
Only For You ❤️❣️❤️
بھروسہ، دُعا، وفا، خواب، من، محبت،
کتنے ناموں میں سمٹے ہو، صرف ایک تم!
Only For You ❤️❣️❤️
تم حاصل رہو یا لا حاصل،
مگر رہو گے ہمیشہ میری محبت!
Only For You ❤️❣️❤️





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain