تیرے ہجر میں گزرے ہوئے سالوں سے محبت یہ حال کے پاوٴں کے بھی چھالوں سے محبت جو تجھ سے ہو وابستہ اُس ہر چیز سے ہے عشق تیرے نام سے تیرے ذکر کے حوالوں سے محبت Only For You ❤️❣️❤️
جیسے سہانی ہوتی ہے خوشبو گلاب میں ویسے ہی تیرا ذکر ہے میری کتاب میں مانا کہ چاندحسن میں ضرب المثال ہے اس سے بھی تم حسین ہو میرے حساب میں Only For You ❤️❣️❤️