آج مجھے یہ بتانے کی اجازت دے دو
آج مجھے یہ شام سجانے کی اجازت دے دو
جانا اپنے عشق میں مجھے قید کر لو
آج جان تم پر لٹانے کی اجازت دے دو
Only For You ❤️❣️❤️
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں
دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس
سچ کہوں تو تیرے سوا کچھ بھی نہیں
Only For You ❤️❣️❤️
اس خوشی کا حساب کیسے ہو،
اگر وہ پوچھیں کہ جناب کیسے ہو!
Only For You ❤️❣️❤️
تم پر نہیں مرتے، مرتے ہیں اُن چار پر،
ناز پر۔ اندز پر۔ رخسار پر۔ گفتار پر۔
Only For You ❤️❣️❤️
بھروسہ، دُعا، وفا، خواب، من، محبت،
کتنے ناموں میں سمٹے ہو، صرف ایک تم!
Only For You ❤️❣️❤️
تم حاصل رہو یا لا حاصل،
مگر رہو گے ہمیشہ میری محبت!
Only For You ❤️❣️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain