ھزاروں سے بات بگڑى تھى جب تجھے اپنايا تھا....!
مگر تو بھى وھى نکلا جو لوگوں نے بتايا تھا....!
🙈
___🥀🍂🙂
اس کو اب پیار نہیں آتا مجھ پے
اب وہ میرے عیب تلاش کرتا ہے
عشق کیا زندگی دے گا کسی کو
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے🌸🔥
اس راستے پر جو گیا وہ لا پتا ہو گیا💯
قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا
ایسے مِلو کے ملنے کی فرصت بھی کم پڑے
وہ وقت بن کر آؤ کہ ٹالے نہ جا سکو۔۔!!!💞