اک شخص نے لکھ کر بھیجا ہے " تم بھی آنا" جگنو، کلیاں اور چاند ستارے آئیں گے ! میں اکثر سوچتا رہتا ہوں اور ہنستا ہوں ہم اِک تصویر میں کتنے پیارے آئیں گے ❤️❤️❤️
〰️◾💛 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💛◾〰️ 〰️◾💛 صبح کا اجالا مبارک # 💛◾〰️ 〰️◾💛 تمہاری روح کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تم خود کو "کامل"سمجھنے لگو۔ 💛◾〰️ 〰️◾💛 اپنی مختصر سی ذندگی میں لوگوں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنے والے بنیں لوگوں سے محبت کریں۔ 💛◾〰️ 〰️◾💛 ان سے بھلائی کی بات کریں یہی اصل کمائی ہے۔دل ایک کھلتا پھول ہے۔ 💛◾〰️ 〰️◾💛 جو محبت کی خوشبو بکھیرتا ہےاور اس دل سے نکلی ہر دعا عرش تک رسائی رکھتی ہے۔ 💛◾〰️ 〰️◾💛 ﷲ ہمارے دلوں میں محبت ڈال دے اور ہمیں آسانیاں بانٹنے والا بنا دے۔ 💛◾〰️ 〰️◾💛 #آمِــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِــــــيْنَ 💛◾〰️🥀•♡😊* 🥀عِشّــــق_اِیمَــــان_مُحَبتــــــ😊💯✍️_*
💞ﷺ●═●❀ﷺ❀●═●ﷺ💞 🍂 *دنیا میں مسافر طرح !* 🔹 *عبداللّٰہ بن عمر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللّٰہﷺ نے میرا شانہ پکڑ کر فرمایا ”دنیا میں اس طرح ہو جا جیسے تو مسافر یا راستہ چلنے والا ہو۔“ عبداللّٰہ بن عمر ؓ فرمایا کرتے تھے شام ہو جائے تو صبح کے منتظر نہ رہو اور صبح کے وقت شام کے منتظر نہ رہو، اپنی صحت کو مرض سے پہلے غنیمت جانو اور زندگی کو موت سے پہلے۔*🔹 📗«صحیح بخاری-6416» 💞ﷺ●═●❀ﷺ❀●═●ﷺ💞