۔۔۔۔حقیقت۔۔۔۔
اکثر جس شخص سے آپ کو امید ہوتی ہے ،،،،،کہ سہارا دے گا۔۔۔۔
وہی شخص آپ کی بنیادیں ہلا جاتا ہے۔۔۔
🤐💔
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
!!!'""""تھکے ہوئے جسم اور بکھری ہوئی روح کے
""" ساتھ عبادت کرنے کا نماز پڑھنے کا
""""ایک الگ ہی سکون ہے...🔥❤️
" لوگوں کو بتاتے ہو کہ ؛ تھا رسمی سا تعلق! تُم نے تو میری جان! مُجھے اپنا کہا تھا ۔ " 💔🙂
نہ جانے آخر اتنا کیوں درد دیتی ھے مُحبت۔۔۔
💔💔💔
ہنستا ہوا انسان بھی دعاٶں میں موت مانگتا ھے۔۔۔۔
اک تیری نظر میں مسترد۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھہرے ہم
کسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے🔥
دل سے نکال دیجیئے احساسِ آرزو💔
مرجایئے پر کسی کی تمنانہ کیجئے🔥
آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا 🔥
آپ برہم ہی سہی بات تو کر لیں ہم سے
کچھ نا کہنے سے محبت کا گماں ہوتا ہے
🖤🔥
اوڑھ کے رکھا ہے عشق آ پکا💕✨
فرمائیے، کیسے لگتے ہیں ہم ؟❣️🌹
🖤
"
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں،❤ میرے شام کے قصے
خاموشی سے مانگی ہوئی "دعا" ہو تم🔥🥀.
💜 👈
*♠️Ⓨ︎★Ⓡ︎*♠️
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤️❤️
جو مر کر بھی نہ پوری ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤
بھاڑ میں جائے من پسند شخص✌️
جو میرا بنے میں اُس پہ ہی قُربان❤️
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمارِ جہاں
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے۔۔
سنو۔۔
اداس نہ ھوں
ھر گزرتا دن آپکو شادی👰 کے قریب لیتا جا رھا ھے۔😂😂
ہم نے سوچا تھا کہ سب دکھ درد تمهیں بتائیں گے
پر تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا کہ خاموش کیوں ہو
ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا
anybody here
hello 💃💃💃💃 ajao
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain