وقت سفاک ہے سب نقش مٹا دیتا ہے
چار دن آنکھ سے اوجھل جو رہے بھول گئے
اپنی توفیق سے بڑھ کر ہی کیا ہے یعنی
ہم جسے بھول نہ سکتے تھے اسے بھول گئے🥀
غم سے بڑھ کر کوئی " درد " نہیں ہوتا..!!!
سب جُدا ہوتے ہیں غم جُدا نہیں ہوتا..!!!💔
ہم زمانے سے ____ الگ اپنی ادا رکھتے ہیں..!!!
اس لیے تو خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں..!!!❤👉
Aakhri Mulaqat Se Mujh Ko Bas Ye Maloom Hua
UsSay Dushwar Lagta Hai Ab Mujh Se Rabta Rakhna...!!
....اپنے گرم خون کو قابو میں رکھ تیرے لئے اچھا ہے
♥♥
ورنہ
اُتنا تیری رگوں میں نہی جتنا ہماری آنکھوں میں اُتر آتاہے۔۔
ارادہ روز کرتا ہوں کہ ان سے حال دل کہہ دوں
مگر وہ روبرو آئیں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں
آج اُس نے مجھےبلاک کردیا ۔میں نے تو بس اُسے اتنا کہا تھا کہ گردن پر بھی کریم لگایا کرو یہ بھی تمہاری ہے🙄🙄
''جلنے لگا ہوں تیری گرم سانسوں سے🙈🙈
"#پگھلنے لگی ہے___ مجھ میں توں😍😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain