کتنے یادگار دن تھے جب امی کہتی تھیں:
نہیں پڑھنا تو نہ پڑھو، ہمارے اوپر جو احسان کرنا ہے نہ کرو،
ny ہم بھی آرام سے بیٹھ جاتے تھے کہ اب امی پڑھنے کا نہیں کہیں گی ابھی دس منٹ ہی گزرتے تھے کہ
اڑتی ہوئی چپل آتی تھی ... ...
پڑھنا ہے یا میں اپنے طریقے سے پڑھاؤں؟
بابا جی کہتے ہیں کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں ۔
سیدھا آنکھ مارو
Funny اگر ہنس پڑے تو جھولے لال
..
ورنہ منہ لال
زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنا خاص خیال رکھیں ورنہ ایسا نہ ہو آپ پیچھے رہ جائیں اور آپ کا پیٹ آگے نکل جائے
گرمیوں میں چہرے پر اتنی چکناہٹ آ جاتی ہے کہ کوئی لعنت بھی بھیجے تو پھسل جاتی ہے
شادی کی تقریب میں جن آگیا جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں
ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کو کہا:
لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو جن کی چیخیں نکل گئیں
وقت سفاک ہے سب نقش مٹا دیتا ہے
چار دن آنکھ سے اوجھل جو رہے بھول گئے
اپنی توفیق سے بڑھ کر ہی کیا ہے یعنی
ہم جسے بھول نہ سکتے تھے اسے بھول گئے🥀
غم سے بڑھ کر کوئی " درد " نہیں ہوتا..!!!
سب جُدا ہوتے ہیں غم جُدا نہیں ہوتا..!!!💔
ہم زمانے سے ____ الگ اپنی ادا رکھتے ہیں..!!!
اس لیے تو خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں..!!!❤👉
Aakhri Mulaqat Se Mujh Ko Bas Ye Maloom Hua
UsSay Dushwar Lagta Hai Ab Mujh Se Rabta Rakhna...!!
....اپنے گرم خون کو قابو میں رکھ تیرے لئے اچھا ہے
♥♥
ورنہ
اُتنا تیری رگوں میں نہی جتنا ہماری آنکھوں میں اُتر آتاہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain