مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
لڑکیوں کے نکے نکے سپنے:
کاش میں آٹا لکھوں
😂🙈اور روٹیاں بن جائیں 🤣😂🙈
🤣😂🙈😍😯
لمحوں میں قید کر دو صدیوں کی چاہتیں
ایسے مِلو کہ پھر بچھڑنے کی بات نہ ہو۔۔
تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
لو ٹ آ ئی ہیں دیکھو با رشیں پھر سے یہاں وہاں💦
اِک تم کو ہی لوٹ کر آ نے کی فر صت نہیں ملی۔😔