Damadam.pk
Mr.Maani22's posts | Damadam

Mr.Maani22's posts:

Mr.Maani22
 

کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں, میری آنکھوں سے پوچھ
میری رات کیسے گزرتی ھے.

Mr.Maani22
 

،،،اپنی_زندگی_کا_ايک_اصول_بناو✌# #جو__جلتا__ہے__اسے__اور__جلاو❤ ھاھاھاھاھا ..

Mr.Maani22
 

Good morning kesy ha ap

Mr.Maani22
 

Good night 😘😘😴😴😴😴

Mr.Maani22
 

Pani pee kr b Ni Jatti Ye Hichkyaaa .j6 ___-_____
Lagta Hai Teri Yad Water Proof hai .n1 🙈🙈😂😂😂

Mr.Maani22
 

ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ، ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﻫﻮ
ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ " ﺟﻞ " ﮐﮯ ﺧﺎﮎ ﻫﻮ .a5

Mr.Maani22
 

🍁عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂

Mr.Maani22
 

اب تیری آرزو کہاں مجھ کو
میں اب تمهاری بات بهی نہیں کرتا

Mr.Maani22
 

جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے۔ وہ صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔ 😄😜🤣🤪

Mr.Maani22
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

Mr.Maani22
 

ویسے اب پارلرز کھل جانے چاہیں
کیونکہ جو لڑکیاں حسین تھیں
وہ اب جمیل لگ رہی ہیں .d1

Mr.Maani22
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞 💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

Mr.Maani22
 

جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے۔۔۔!!
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے۔۔۔!!

Mr.Maani22
 

اگر اتنی نفرت ہے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کردو کہ تمھاری دعا بھی پوری ہوجائے اور ہماری زندگی بھی.

Mr.Maani22
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!
🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜

Mr.Maani22
 

میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆

Mr.Maani22
 

Good morning Assalam O Alikum

Mr.Maani22
 

ہم شریف کیا ہوۓ 😒🙄
گھر والے حیران رہ گئے 💔🥀

Mr.Maani22
 

مجھ سے کھیلنا فطرت سی بن گئ ھے لوگوں کی کاش کہ کھلونا ھو کر بکتا تو کسی ایک کا ھوتا

Mr.Maani22
 

مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے تیری الفت نے محبت میری عادت کر دی