اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا ۔ ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے ہے,,,,!!
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
تو بے وفا ہے تو یہ بری خبر بھی سن لے
میرا انتظار کوئی دوسرا بھی کرتاہے

عروج پر تھی اسکی شرارتیں
پھر اسکو میں نے انٹی کہہ دیا 
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻞ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ " ﺑﮩﻦ ﺟﯽ " ﺑﻮﻝ ﺩﯾﺎ۔۔
ﻟﮍﮐﯽ : ﺑﮩﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻮﻻ ۔۔ﺍﺳﭩﻮﭘﮉ ; ﮈﻓﺮ : ﺍﯾﮉﯾﭧ ﺩﻝ ﺑﺎﻍ ﺑﺎﻍ ﮬﻮﮔﯿﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﯾﺎ " # ﺁﭘﯽ ﺑﻮﻻ ﮐﺮﻭ
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے. آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں 💔
💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯 💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥 #•?..!
ہوتا جو اگر یہ مُمکن تو میں تُمہیں سانس بنا کر دل میں رکھتا ۔ تو رُک جائے تو میں نہیں اور اگر میں مر جاؤں تو تُو نہیں
لڑکی : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا موبائل بہت اچھا ہے کتنے کا ہے؟؟؟ لڑکا : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریس میں جیتا ہے
لڑکی :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے واہ ریس میں کتنے لوگ تھےتھے؟؟؟
لڑکا :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین پولیس والے ایک موبائل شاپ والا اور تیسرا میں 
کتنے مجبور هيں هم پيار ❤کے هاتھوں نا تجھے پانے کى 😐اوقات نا تجھے بھول جانے کا حوصلا 🙁😐😢💔🔥

Jumma Mubarak sb friend ko


کرونا وائرس مارے یا نہ مارے گھر میں چار دن اور اکھٹے رہے تو بہن بھائیوں نے آپس میں لڑ لڑ کر مر جانا ہے 🙄😜🤣
راشن تھما دیا کسی نے سلفی کے ساتھ جو مرنے لگا تھا بُھوک سے شرم سے مر گیا🤐🤐
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں 👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain