کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍 تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂 -هائے.... !! میرے نکے نکے سپنے...... 😭 💕
میں نے پایا هے وہ جہاں محسنؔ جس میں ممکن نہیں دُکھوں سے نجات🔥💯
مدتیں ہو گئیں خطا کرتے
شرم آتی ہے اب دعا کرتے
کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب
گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا
غالب
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا
مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
پل پل مرنا پڑتا ہے
عشق کرنا کوئی مذاق تو نہیں 🥀
کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو دیکھ کر یہ بولتی ہیں 🙄🤔😁 بچہ چیک کر بچہ 😝😝🤣🤣🙉
کوئی بھی خوبصورت سی بات کہہ کر
اپنی موجودگی کا احساس دلائیے🌚♠
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔 💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
تم آے ہو تو میرے عشق میں اب برکت ہونے لگی ہے چپ چاپ رہتا تھا
دل۔ میرا اب حرکت ہونے لگی ہے 💕✌
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے🙈🙈 اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں🤣🤣🤣🤣
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے🙈🙈 اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں🤣🤣🤣🤣
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌 کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷 😜😜😂😂😅
مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتی لیکن وہ میرے شعر روز پڑھتی ہےاور تصویر بھی روز دیکھتی ہے.🔥
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا🙂💔🔥
💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں💞
مطلبی لوگ ملیں گے تمھیں جب راہوں میں پھر جو مخلص کوئی ڈھونڈو گے تو یاد آؤں گا😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain