Damadam.pk
Mr.Maani22's posts | Damadam

Mr.Maani22's posts:

Islamabad is beautiful city of Pakistan
M  : Islamabad is beautiful city of Pakistan - 
Mr.Maani22
 

زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری انہیں کیا معلوم بسا ہے ان میں نشہ چائےکا 😍

Mr.Maani22
 

Good night

Funny joke
M  : Haha izat ha - 
Mr.Maani22
 

پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌 🔥✌

Wah g wah
M  : Wah g wah - 
Urdu post
M  : Urdu hearttouching peotry - 
Mr.Maani22
 

میرا جرم تھا میری سادگی😒
میرا اور کوئی قصور نہیں تھا💔

Funny joke
M  : Haha Rana g - 
Funny joke
M  : Hahaha Ali shah - 
Mr.Maani22
 

استاد: اگر تمہارے دائیں ہاتھ پر مشرق ہو تو بائیں ہاتھ پر کیا ھوگا۔
شاگرد: جناب! ایک انگوٹھا اور چار انگلیاں🤣😅

Mr.Maani22
 

ایک آدمی کار دھورہا تھا تبھی پیچھے سے ایک عورت گزری اور پوچھا🙂🙂 کار دھورہے ہو آدمی : نہیں پانی دےرہاہوں شائد بڑی ہوکر بس بن جائے😠😠 😆🤣😄😄😅😅😃😄😆😁😀

Mr.Maani22
 

جب فریج سے پانی نکال کر پیئں تو بوتل واپس بھر کر رکھیں۔ ورنہ لیکچر پانی سے شروع ھو کر پڑھائی سے ھوتا ھوا موبائل پر ہی ختم ھوگا😆😆

بھلا پانا بہت مشکل ہے سب کچھ یاد رہتا ہے 
محبت کرنے والا اس لیے برباد رہتا ہے

~ منور رانا
M  : بھلا پانا بہت مشکل ہے سب کچھ یاد رہتا ہے محبت کرنے والا اس لیے برباد رہتا - 
Mr.Maani22
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں

Mr.Maani22
 

اپنا کردار ایسا رکھیں""
لوگ اپ کو بلاک نہیں سرچ کریں👑😎

Mr.Maani22
 

kesy ho everyone

Mr.Maani22
 

Good morning Everyone

Mr.Maani22
 

دوچار نہیں مجھے فقت ایک ہی دیکھادو"دوست" وہ شخص جو اندر سے بھی باہر کی طرح کاہو۔

Mr.Maani22
 

ساری دنیا سر درد بنی پڑی ہے..!!
کوٸی پینڈول ہی بن جاو یار..!!😷