کچھ اربوں کھا گئے کچھ کھربوں باہر لے گئے مگر پاکستان میں پکڑا وہ جاتا ہے جو موٹر سائیکل پر ڈیٹ پر جاتا ہے
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
شرم آنی چاہیے لڑکوں کو جو بسوں کی سیٹوں کے پیچھے نمبر لکھ جاتے ہیں۔ میں نے جتنوں کو کال کی سب کے سب بند تھے ۔ 😜😜😄😄😜😄😜😄😄😅😅😅