موبائل استعمال کرتے ہوئے کبھی کبھی جان بوجھ کر ہنستا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے سب کو لگتا ہے میری بھی جانو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ج
Good morning How are you friends
غم مٹانے کا آسان طریقہ پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں🙈😁😂
پہلے میراکام کرنے کودل نہیں کرتاتھا پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔ اب اُن کابھی کام کرنے کودل نہیں کرتا۔ 🤔😜
☀️😱کیاآپ لوگ گرمی سے پریشان ہیں 🙂!! -اگر ہاں 😜تو میں کیا کروں 😨😩میں کونسا لندن میں ہوں 😫 میں خود پریشان ہوں
پتا نیں لڑکے کیسے گرل فرینڈ بنا لیتے ہیں😐😕 مجھے تو بات کرتے ہوۓ بھی شرم اتی ہے🙈🙊