💘💘💞💞💘💘 ```ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں____!! دل میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں____!! ہم تو دوست کے لیے جان بھی دے سکتے ھیں____!! پر لوگ سوچتے ہیں کہ ہم دوستی نبھاتے نہیں____!!
تیرے میسج میری دھڑکن کو بڑھا دیتے ہیں،😍 میں تیری کال کے آنے سے مرونگا اک دن،🎭
ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﺎﮨﯿﻦ ﻓﻮﺟﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮈﯼ ﭘﯽ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﯿﭧ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ 😔 😏 😪 😭 ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﻣﻮﭼﯽ ﮨﯿﮟﺍﻗﺒﺎﻝ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﺎﮨﯿﻦ ﻓﻮﺟﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮈﯼ ﭘﯽ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﯿﭧ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ 😔 😏 😪 😭 ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﻣﻮﭼﯽ ﮨﯿﮟ
جس نے دل،❤️ لینا ہو . عید کے ✌ دوسرے دن شاپر لے کر آ جانا 😂😂😂
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤
محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞 تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔 پریشانی اپنی جگہ😣 تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆