سنو حسینہ ،۔،۔ یاد ہے جب تم اسکول مین جرابوں میں پیسے چھپاتی تھی ۔،۔،۔، اب پرس لے لیا ہے تو تم بات ہی نہیں کرتی ۔،۔،۔، ج
تیرا ہاتھ اپنے ہاتھ پر رکھ کر
اوپر سے ایلفی ڈال دینا چاہتا ہوں🙈😂😂
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں😁😁
شادی شدہ مرد اتنے ڈر پوک ھوتے ہیں.
رات کو بیوی کے پاس سوتے ہیں😂😂😜😜
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
بہت اداس ہوں زندگی کے سفر سے😕
نا کوئ اپنا بناتا ہے نا کوئ دل میں بساتا ہے 😥