Soty huye yh time ho jta h k smjh nh ata
good ni8 bolo ya good mrng🙂🥀
آتے جاتے جو ملتا ہے تم سا لگتا ہے
ہم تو پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❤️
آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری ❤ دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم😘
ملنے کی طرح مُجھ سے وہ پَل بھر نہیں ملتا ۔۔۔ دِل جس سے مل جائے مقدّر نہیں ملتا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❤️
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے شاید ۔۔۔ تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔❤️
🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁
🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔
💔💔💔
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم👌
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم❤
مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔
جس کے دیدار کیلئے ہم نے روڈ بلاک کیا😞😒 وہ بےوفا ہڑتال سمجھ کر بائی پاس سے چلا گیا 😝😂
*مجھ سے نفرت کے داعوے اپنی جگہ * *میرے نام پہ اس کا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا*
مزاق مزاق میں طعنے مارنا ایک آرٹ ہے
اور گھر والے ماشااللہ آرٹسٹ ہیں😕😐 😁😆😂
لاکھوں دوائیاں کھا کر دیکھی ہیں
تیرا کمینٹ ہی میرے لیےشفا ہے❤🙈
میں خود اپنی سمجھ سے باہر ہوں__☆👌💯 تمہیں کیا بتاؤں میں اپنے بارے میں___؟🌚
اے مچھروں:رات کو اتنا نہ کاٹا کرو😕😒 صبح سرخ دھبوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ😝🤣😂
ایک ماہ پہلے میں نے ایک خوبصورت_لڑکی کو اپنا نمبر دیا تھا
اور اس نے کہا تھا کے میں گھر جا کے میسج کرونگی لگتا ہے وہ اب تک گھر نہیں پہنچی 😜 😜 😂 😜
ایک ماہ پہلے میں نے ایک خوبصورت_لڑکی کو اپنا نمبر دیا تھا
اور اس نے کہا تھا کے میں گھر جا کے میسج کرونگی لگتا ہے وہ اب تک گھر نہیں پہنچی 😜 😜 😂 😜
Good morning kesy ho sab
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!! ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain