مزاق مزاق میں طعنے مارنا ایک آرٹ ہے
اور گھر والے ماشااللہ آرٹسٹ ہیں😕😐 😁😆😂
لاکھوں دوائیاں کھا کر دیکھی ہیں
تیرا کمینٹ ہی میرے لیےشفا ہے❤🙈
میں خود اپنی سمجھ سے باہر ہوں__☆👌💯 تمہیں کیا بتاؤں میں اپنے بارے میں___؟🌚
اے مچھروں:رات کو اتنا نہ کاٹا کرو😕😒 صبح سرخ دھبوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ😝🤣😂
ایک ماہ پہلے میں نے ایک خوبصورت_لڑکی کو اپنا نمبر دیا تھا
اور اس نے کہا تھا کے میں گھر جا کے میسج کرونگی لگتا ہے وہ اب تک گھر نہیں پہنچی 😜 😜 😂 😜
ایک ماہ پہلے میں نے ایک خوبصورت_لڑکی کو اپنا نمبر دیا تھا
اور اس نے کہا تھا کے میں گھر جا کے میسج کرونگی لگتا ہے وہ اب تک گھر نہیں پہنچی 😜 😜 😂 😜
Good morning kesy ho sab
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!! ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اِس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا 🔥🔥✌✌🔥🔥
(مچھر) مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کاٹنے کی حد تک تو
چلو مان لیا۔۔۔۔ٹھیک ہے۔۔۔۔کاٹ لیں۔۔۔۔ تسلی سے کاٹ لیں__ ہم کب منع کر رہے ہیں ( کر سکتے بھی تو نہیں )
لیکن یہ کان میں آ کر " بھوں بھوں " کر کے دھمکیاں دینے والی کیا بد معاشی ہے بھلا۔۔۔۔۔۔
Ye Macharr bhi na.. 👻😹😹😹😹
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
ﮐﺎﻡ ﺍﯾﺴﮯﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ #
ﻟﻮﮒ👬ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻢ👦 ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ😠😕
#ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﺮﻟﯿﮟ #ﮔﮯ 😂😂😝 😝

یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ❤
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔
تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇 سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے
تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣
❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
کوئی ہم سے برا ہوگا، کوئی ہم سے بھلا ہوگا!❤️ بہت ہونگے زمانے میں، کوئی ہم سا کہاں ہوگا🌹
"کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے "محسن ہم اپنے خواب کی خوشبو،خیال کا مو سم 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
وہ پوچھنا یہ تھا کی
محبت کے سفر میں پیٹرول کتنا لگتا ہے😅
ہمارا تو #رتبہ ہی الگ ہے #جناب 😎✌💕💕 ہم #تعریف کے نہیں #مثال کے قابل ہیں🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain