*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔* *
💔آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*
چاہا ہے تجھ کو تیرے تغافل کے باوجود، اے زندگی تو یاد کرے گی کبھی ہمیں..!!☺😊✌✊
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤ بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤🔥
بھر گیا ہے کسی کا جی ہم سے
بس یہی سوچ کے جی بھر آیا💔💔
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر کسی کے دل میں بسنا ہو
🙈 تو🙊 گھریلو سامان لے کر جانا پڑھتا ہے یا وہاں پہلے سے موجود ہوتا ہے🤔🤔😜
سوال:گرلز #لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟ 😝😜 جواب:#جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے 😱😂😂😄
چھوڑ دیں ہم نے فنکاریاں ورنہ تجھ سے اچھے تو ہم کاغذ پہ بنا لیتے تھے
*مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے
چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
بہت مـــــــضبوط تھے ہم مگــــر وہ کہتے ہیں نہ 👈
صــــــاحب محـــــــبت اچھـے اچھـــــوں کو اجــــاڑ دیتی ہے 💔💔🖤🖤
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤
دل جیتنا ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر
اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا....!!!*
*ہزاروں درد دے گیا __ ہمیں جان کہتے کہتے...!!!*🔥🔥
دل کا مریض ہوں صاحب💔💔
حسیناوں سے گزارش ہے🙏🙏
بھائی کہ کر تکلیف نا دیں🙈🙈🙈😜😜😂😂😂😂
کسی نے ہم سے پوچھا تمہارا شوق کیا ہے 😊 ہم نے ہنس کر جواب دیا نفرت کرنے والوں سے محبت 💖
پاکستان کی حفاظت کرو
لڑکو یہاں تم سب کی دلہنیں رہتی ہے
*🏏ٹیسٹ میچ کی طرح دن کٹ رہے ہیں⛳* *اور سال کا نام ہے
* *ٹوینٹی ٹوینٹی (2020)* 😁 😜😎
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤
مجھ کو زخمی کر نہیں سکتا کوئی دستِ ستم🥀 میں ندی کا چاند ہوں پتھر نہیں لگتا مجھے💔
محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں 💔🔥
ہم انتہائے محبت تمہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتا نہیں سکتے تم کم سے کم بھی ہمیں ۔۔۔۔۔۔ زندگی سے پیارے تھے
💞کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہیں 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain