ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺳﮯ ﺳﺪﮬﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺘﺎﺅ ﻧﮧ ﺗُﻢ ﻋﺸﻖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻋﻼﺝ 😜
مر نہ جاؤں تھکن سے صاحب...*
سر پہ ماضی اٹھاۓ پھرتا ہوں
سنا تھا ٹوٹ کر جڑنا بہت مضبوط کرتا ہے سو ریزہ ریزہ کر بیٹھا اسی آس پہ خود کو
زرا بھی نہیں پگھـــــــــلتا دل تیـــــــــرا۔۔۔ اتنا قیمتی پتھـــــــــر کہـــــــــاں سے خریدا۔۔۔ .
#بیوی:آپ مجھ سے پیار نہیں کرتے ہو. خاوند :تو یہ 9 بچے جیتو پاکستان سے جیتی ہو😂😜😝
سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل💕 اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے💕
*موت کا موسم ہے، نئی وباء آئی ہے* *سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے* *جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک* *عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے*
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
تم شاعری کی بات کرتے ھو.....!!!!
ھم تو باتیں بھی کمال کرتے ہیں......!!
🔥ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر جو جان کے بھی سب کچھ انجان رہا اکثر🔥
تنگ نہیں کرتے ہم انہیں
آج کل یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے🥀🙂
بیوی غصے سے: دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی خاوند: نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا 😂😂😂 😂😂😝😝😝😝😝
میں نے 8171 پر میسج کیا تو جواب آیا 😋😋😍 تجھے راشن کی نہیں شادی کی ضرورت ھے 🙈😌☹️😋
اگر آپ کی امی نہیں مان رہی😕 تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا😉🤣😂
اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___ لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓__
میں کیوں کروں یہ دعا کے تم کو میری عمر لگ جائے😕😳🔫😒 کیا پتا میرا آج آخری دن ہو اور تسی وی نال ٹنگے جاو۔ 😂😝😝🙈
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂🙈🙉
لوگوں کے انباکس آباد ہیں...🙈😋😏
میری تو پوسٹیں بھی ویران ہیں 😥😥😥😥😥
محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے
میں ہوں کہ مجھے تیری پڑی ہے 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain