Damadam.pk
Mr.Maani22's posts | Damadam

Mr.Maani22's posts:

Mr.Maani22
 

Good morning kesy ho sab

Mr.Maani22
 

بہت گہری تھی رات لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤

Mr.Maani22
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا...!!!🥀 یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو..!!💔

Mr.Maani22
 

شب برات پر لکھے جاتے ہیں نصیب یا رب ہر لڑکی اور لڑکے کا نصیب اچھا لکھنا .❤️💯آمین ❤

Mr.Maani22
 

جاگوں گی ساری رات عبادت کی رات ہے
آئی شبِ برأت یہ قسمت کی بات ہے

Mr.Maani22
 

دعا مانگ لیا کرو دوا سے پہلے
کوئی نہیں دیتا شفاء خدا سے پہلے

Mr.Maani22
 

سوچا تھا ہرموڑ پی یاد کریں گے آپ کو لیکن پورا راستہ ہے سیدھا تھا موڑ آیا ہے نہیں

Mr.Maani22
 

مرزا غالب کا آخری شعر جو انہونے ہسپتال میں ایک نرس کو دیکھ کر کہا
روز آ جاتی ہو اس کفن جیسے لباس میں 😱 آج کالا جوڑا پا ساڈی فر میش تے 😂

Mr.Maani22
 

ایک پٹھان کا سکول میں نیا داخلہ ہوا۔۔🏫🏫🏫۔ ٹیچر:بتاؤ علامہ اقبال کون تھے۔۔🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂۔ پٹھان:ہم کو کیا پتا ہم تو نیا ہے۔۔۔🤔🤔😇😇😆😄😅🙂

Mr.Maani22
 

گیند سے زیادہ مزہ
"اماں" کی "چپل" کیچ کرنے میں آتا ہے 😆😂😂🙈😜😜😜

Mr.Maani22
 

Good morning kesy ho sab

Mr.Maani22
 

*حالات میرے مجھ سے نہ معلوم کیجہے* *مدت ہوئ مجھ سے میرا واسطہ نہیں"...* 💔💔👌👌

Mr.Maani22
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Mr.Maani22
 

شادی سے پہلے💑😍 لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍 لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈 شادی کے بعد مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍,😂😂😂😂😂✌

Mr.Maani22
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️

Mr.Maani22
 

اللہ بخشے، برگر، شوارمے،پیزے کو😢
اچھے لوگ تھے یہ بھی🤣

Mr.Maani22
 

دس میں سے نو ڈاکٹر سینسوڈائن تجویز کرتے ہیں آخر یہ دسویں کو کیا تکلیف ہے 🙄

Mr.Maani22
 

یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے😐 سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں😂

Mr.Maani22
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟؟
😠😠 کہ لڑکیاں چبائی ہوئی چوینگم میں چینی ڈال کر دوبار میٹھا کر لیتی ہیں۔۔😂😂😂😂🙉🙈🙊'

Mr.Maani22
 

تم کرونا سے سہمی ہوئ لڑکی👰
میں ماسک جیسا حفاظتی لڑکا🙈