پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️ کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں 😔 🤪🤪🤪
مسکرانا عادت ہے!! صاحب ۔۔۔ ہم غموں کو زیادہ لِفٹ نہیں کرواتے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊😊
ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮍﻭﮞ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺁﻥ ﮐﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻭﮐﯿﻞ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺍﮦ ﺁﺱ ﮐﯽ
خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مرگیا راشن تو بٹ رہا تھا وہ فوٹو سے ڈر گیا
دادا جی کہتے تھے... جن کی جانو نہیں ہوتی ان کو بیوی بہت خوبصورت ملتی ہے 😍😝😝😝 بس اسی آسرے پہ جی رہا ہوں 🙊🙈
تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے__؟؟🙂 تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے___!!😌💔
آنکھوں میں نمی سی ہے چُپ چُپ سے وہ بیٹھے ہیں نازک سی نگاہوں میں نازک سا فسانہ ہے
ایک گاؤں میں میاں بیوی رہتے تھے! 😮 ابھی بھی وہیں رہتے ہیں!
😁😂 روز نئے نئے Jokes کہاں سے لاؤں؟ 🙄😝😂😂😂
ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے، کہ کوئی ہمیں پسند کرے،،، وہ تو کمبخت ہماری باتیں ہی اتنی لش... پش .... ہیں😜 کہ لوگ کھینچے چلے آتے ہیں٬٬٬😜
بابا جی فرماتے ہیں کہ..!! جب کوئی بندہ اچانک سے اچھی باتیں کرنا شروع ہوجائے تو سمجھ لینا کہ کہیں سے چِھتر کھا کے آیا ہے🤣🤣🤣
پاکستان میں ہر تیسری لڑکی وٹامن اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ھے .😂😂😄
ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ .. ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ!!
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁 پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂 بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
ﻟﮍﮐﯽ،! ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😝 ﻟﮍﮐﺎ. ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻫﻮﺍﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 1 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﮐﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😂😝😝😝😝
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر، تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی!
چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے
ﮐﻮﺋﯽ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﮨﮯﮐﻮﺋﯽ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﺎ .!!! ﻣﻨﺰﻝ ﺳﺐ ﮐﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
زبردستی کسی دوسرے کی زندگی میں غلامی کرنے سے بہتر ہے انسان اپنی ہی زندگی میں بادشاہت کرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain