Damadam.pk
Mr.Maani22's posts | Damadam

Mr.Maani22's posts:

Mr.Maani22
 

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں میں عرصے سے خاموش ہوں،
🤐 وہ برسوں سے 🤔بےخبر

Mr.Maani22
 

.. عیب بہت ہوں گے ہم میں مگر.. ..لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے.. 💞

Mr.Maani22
 

ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒 😜😛😛😛😛

Mr.Maani22
 

بخش دیتا ہے خدا انکو جن کی قسمت خراب ہوتی ہے ۔ وہ ہر گز نہیں بخشے جاتے جن کی نیت خراب ہوتی ہے۔

Mr.Maani22
 

جن کی شادیاں لاک ڈاون کی وجہ سے کینسل ھوئی ھیں۔ انہیں میرے خیال میں قدرت نے غور و فکر کا ایک موقع اور دیا ھے۔😍 .a5

Mr.Maani22
 

لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“ لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“ لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“ لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“ 😂😅🤭🤭🤭🤭🤣😆😅😄😃😅

Mr.Maani22
 

.#ہوا کچھ #نہیں________بس 🍁
#وہ چپ #ہے____میں اداس #ہوں!!

Mr.Maani22
 

کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے 😔 تے فیر مینو پشتو کیوں نہیں سکھاندی🤔😔🤔🤷🤧

Mr.Maani22
 

ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا

Mr.Maani22
 

لڑکی کی ہنسی اور کتے کی خاموشی
پر کبھی بھروسا نہیں کرنا چاہیے .a5

Mr.Maani22
 

دل مانگ رہا ہے مہلت 💖💖
تیرے ساتھ دھڑکنیں کی تیرے نام سے جینے کی 👰👰
تیرے نام سے مرنے کی

Mr.Maani22
 

گھروں میں قید بچے ہر دس منٹ بعد ایک دوسرے کی ایسی پھینٹی لگاتے ہیں جیسے پاکستانیوں نے آبھینندن کی لگائی تھی .d1

Mr.Maani22
 

اِک تیری برابری کے لئے خو د
کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں

Mr.Maani22
 

اپنا بنا کر پھر کچھ دنوں میں بیگانہ بنا دیا, بھر گیا دل ہم سے اور مجبوری کا بہانہ بنا دیا..

Mr.Maani22
 

ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ گا ﺩﺭﺩِ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ کو... ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ...
😢💔 🔥🔥

Mr.Maani22
 

سردی کہتی ہے نہانا نہیں گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں اور تم کہتے ہو گھبرانا نہیں😍😍😅😊😅😊😄😁😫😏😑😏😶😝😶😜

Mr.Maani22
 

: دوستی ہر کسی سے ہو جاتی ہے مگر دل کسی کسی کو قبول کرتا ہے

Mr.Maani22
 

نا کال آتی ھے نا میسج آتا ھے 😐
کہیں میں نے کیلکیولیٹر تو نہیں خرید لیا😂🍁🌾

Mr.Maani22
 

وہ لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جن کا کوئی ساتھ مانگتا ہے اور مجھ سے تو سب پناہ مانگتے ہیں..! 😜😆😉

Mr.Maani22
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا