ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ یہ ﻋﺸـــــــــﻖ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮍﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔؟؟؟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ ﺟﻮﮌﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﻟﯿﺘﮯ..... 💔💔
😂بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں؟ 🤨 میڈم: بہت پیارے لگتے ہو🤩 بچہ: تو پھر کیا میں اپنے امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں🤔😆 میڈم: وہ کیوں🙄؟ بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں😇 میڈم: یہ کیا بکواس ہے😠😠 بچہ: ٹیوشن کے لیے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہو گئی ہیں😂🤪🤭 😂😂😂😂
جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا سبق....!!!!
غریب کا بچہ ہوں____ ضد نہیں کرتا...!!! 👉👉❤❤👈👈
زمانہ کچھ بھی کہتا ہے کہنے دو ہم بڑے ہے تو ہمیں بڑے ہی رہنے دو۔
جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝 آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
میں: امی صدقہ دیں میں بیمار رہنے لگا ہوں😔 امی:تمہیں ہی نہ دے دیں گھر میں بھی سکون ہو جائے گا😒😒
اگلے دو ہفتوں میں نائی کی دکانیں نا کھلیں تو گلیوں میں ہر طرف ملنگ ہی ملنگ نظر آئیں گے ایڈ سٹارٹ 🤣😁 😷
کیسے عجیب لوگ بستے ھیں تیری دنیا میں... .......
اےخدا
...... شوق سے دوستی بھی رکھتے ھیں اور یاد بھی نھیں کرتے.
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞 محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھی💞
Bt ankhon ki suno💗😘
Dil me utar jati hai💓
Zuban ka kiya hai😏
Kbhi bhi mukar jati hai😉
دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌😇 جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😝😝
شادی ہو یا فوتگی..! 😥 لڑکیوں کا دھیان دیگ کی طرف ہی رہتا ہے 😂😂🤣👌 🙈🙈🙊🙊
نہ دوستی ،نہ محبت ہمیں کچھ راس نہیں سب بدل جاتے ہیں ہما رے دل میں جگہ بنا نے کے بعد۔😐😐
اچھی بھلی روٹی کو لنگر کہنے والی لڑکیاں بھی ۔۔۔ آج کل اپنے محبوب کو چاند کہہ رہی ہوتی ہیں ۔۔۔۔ 🥴🥴🥴😂😂😜
میں نے دل کے دروازے پر لکھا " اندر آنا منع ہے❤ عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں اندھا ہوں
محبت کے نہ ملنے سے ڈر نہیں لگتا محبت کر کے مکر جانے والوں سے خوف آتا ہے
*عرض کیا ہے* 😌😎 *چائے میں شکر نہیں* 😋☕👉 😢🤷🏻😁_میرا کسی سے چکر نہیں* 😢🤷🏻😂✌🏻
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں میں عرصے سے خاموش ہوں،
🤐 وہ برسوں سے 🤔بےخبر
.. عیب بہت ہوں گے ہم میں مگر.. ..لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے.. 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain