تمہاری تھی، تمہاری ہوں، تمہاری ہی رہو نگی۔۔💓 ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے😂😂😆😆😐😐
وہ بولی کون اکثر یاد آتا ہے اداسی میں؟ میں بولا تمہاری درمیان والی سہیلی 😝😝😝
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣ رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا
صاحب۔۔۔۔۔۔❣
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
ہماری کمی تم کو محسوس ہو گی
بھیگا دیں گی جب بارشیں....
*مثال آتش ہے یہ روگ محبت🥀💔
* *روشن
تو ضرور کرتی ہے مگر جلا جلا کر🔥*
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
Buhat MasrooF GuZer RhI Hai ZiNDGai Hum moBile per oR MoBile CHaRGinG Per He LGa ReHta Hai 😛😝
ہم تقریبا مر مٹے تھے اس پر اور پھر بیوٹی پارلر بند ہوگئے 😂😜
چھوڑو محبت کو ۔۔۔۔۔۔ بجلی کی تار پکڑو۔۔۔۔ قسمے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی۔۔۔😝😏

اگر دنیا میں جینا ہے تو بس ایک کام کرو لوگوں سے اتنا ادھار لے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے رہیں 😂😂😂😂😂
چلتے رہیں گے قافلے میرے بعد بھی یہاں، ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا

پاکستانی عوام تو لاک ڈاؤن میں ایسے بور ہو رہی ہیں جیسے پہلے تو یہ ناسا میں سائنس دان لگی تھیں ۔۔۔ 😒😦😁
Muje khibsort log pasnd hai shaib Isliye khud se hi mhbt hai muje
لمبی سی سڑک ہلکی سی بارش صاحب ڈھیر ساری باتیں میں اور تم. مینٹل
Roz meri posts dekhte rehty ho kabhi haal bhi puch liya karo😐
تجھے آجکل کسی اور شخص کی چاہ ہے تجھے اس وجہ سے بھی ہم نظر نہیں آ رہے
شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃 بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌 شوہر : استغفرالله 🙊😂😝😄
محبّت کی بات مت کرو صاحب... اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.
ﻣﺎﯾﻭﺱ ﮨﻭ ﮔﯿﺍ ﺩﻝ ﺍﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﺮ ﺱﮯ۔۔!! ﻣﻘﺼﺪ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﯾﺍﺭﯾﺍﮞ۔۔!! 😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain