Damadam.pk
Mr.Maani22's posts | Damadam

Mr.Maani22's posts:

Mr.Maani22
 

👈مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں👉 👈جو دل سے مخلص ہو ایک ہی کافی ہے 🔥

Mr.Maani22
 

تعلّق توڑتا ہوں تو مکمّل توڑ دیتا ہوں ۔۔۔ جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمّل چھوڑ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

Mr.Maani22
 

ہم تھے, تُم تھے, کچھ جزبات بھی تو تھے...!! ارے چھوڑو! کچھ نہیں, الفاظ ہی تو تھے...!!

Mr.Maani22
 

ﺗُﻢ ﮨﻮ ﻧُﺼﺮﺕ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﮔِﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺭﺍﮒ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮔﺎﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﯿﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺍَﭨﮏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Mr.Maani22
 

گفتکوں ہے آج تیرے نام کی اس محفل میں.... ہم نے نہ تیرا ذکر کیا نہ لفظ عشق کا 😛

Mr.Maani22
 

ہر جگہ میرے #چمکنے سے اجالا ہو جائے😜 جو لائک، کمینٹ نہ کرے وہ 🌚 #کالا ہو جائے 😂

Mr.Maani22
 

جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🤣⁦🙈 مل کر کھاتے ہیں .b3

Mr.Maani22
 

*وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....* *محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر* *جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟* 🤣🤣🤣

Mr.Maani22
 

❤گستاخی معاف جو ھو تو اک بات کہوں دل کی ❤ رفتہ ہی سہی ۔پر میرے ھونے کی کوشش تو کرو❤🌷🌷🌷

Mr.Maani22
 

باباجی کہتے ہیں کہ شکر ہے شوہر خوبصورت ہوتے ہیں ورنہ میاں بیوی دونوں کا بیوٹی پارلر کا خرچا کتنا زیادہ ہوتا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Mr.Maani22
 

زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا

Mr.Maani22
 

جب کوئی ہمدرد نہ تھا کوئی درد نہ تھا جب سے ہمدرد مِلا اُسی سےپھر درد مِلا

Mr.Maani22
 

عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے..!!❤🔥

Mr.Maani22
 

کوئی نہیں آے گا زندگی میں تیرے سوا ۔۔۔۔۔۔۔🌸 ایک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کرتے۔۔🥀🌚🙃

Mr.Maani22
 

ہماری یہی بری عادت ہے کہ ہم،،،،،،،،،عادت ڈال کر چھوڑ دیتے ہیں

Mr.Maani22
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.
💔 Jani
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

Mr.Maani22
 

مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب ایک شخص دفنا گیا
میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔

Mr.Maani22
 

Jo zindagi bachi ha usy mat gawao😒
Bhtr yahi ha k tm muje bhool jao💔💔

Mr.Maani22
 

ھم نے کب مانگاھےتم سے محبت کا صلہ بس کبھی راستےمیں ملو تو چمی شمی دے دیا کرو. 😂😂😂

Mr.Maani22
 

اینٹ کا جواب پھول سے دو، لیکن پھول اسکی قبر پر ہو۔ 😂🔥