اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔 تو آپ شادی کرلیں ۔آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی
محبت کتنی ھی سچی ھو۔۔۔
دکھ ضرور دیتی ھے۔۔۔
*حال دل کسی کو سناتے نہیں ہم* *دل کی بات کسی کو بتاتے نہیں ہم* *فراز* *جس کو سنایا دل کا حال ہم نے* *آج اس نے کہا پریشان کر دیا ہے تم نے* ❤❤❤💯
خُوشِیوں کو ڈال دیں گے تیرے قدموں میں ہم♥ تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا ہونے کے لِئے۔♥
عشق کیا زندگی دے گا کسی کو... یہ تو شروع ہی کسے کے مرنے پہ ہوتا ہے... 💞💞💞
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔ سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐 پھر خیال آتا ھے کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈 😂😂
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے
تو میرے ساتھ تو ہے--- پھر بھی میرے ساتھ نہیں اس سے بڑھ کے بھی---- مجھے کوئی ستا سکتا ہے #________
" Tujh Se Toh Mout Bhi Ache " ^ Ay Dost^ " ZindGe mei Ek bar Wafa Toh kary Gi 🤐😪
Feeling bore kash koi apna b hota
بچھڑ کے تجھ سے کسی طور دل بہل نہ سکا نشانیاں بھی تیری میرے پاس کتنی تھیں 💔💔💔
Hello kesy ho sab .............
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل سے دل لگا کر دیکھو تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا.....!!!!
وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا.. بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
خوابوں کو آنکھوں سے منہا کرتی ہے نیند ہمیشہ مجھ سے دھوکا کرتی ہے سوچ رہا ہوں عشق دوبارہ کر لوں ویسے بھی توساری دنیا کرتی ہے
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو 💕
: 💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕 💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے
غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے..... 😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝
💞بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے💞 💞نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے
"ہمارے بزرگوں کو انگریز تنگ کرتے تھے اور ہمیں انگریزی"😒😒😒😒😒😒.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain